Saturday, 18 November 2017

قرآن اور جدید سائنس تیرہویں قسط


قرآن اور جدید سائنس تیرہویں قسط
جمع و ترتیب ۔ ۔ ۔ ۔ اسرار احمد صدیقی
قرآن اور جدید سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقیت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں۔
ریاضیات (Mathematics)
پانی اور خشکی قرآن میں
قرآن مجید میں بحر (یعنی سمندر) البحر کا لفظ 32 مرتبہ آیا ہے اور البر (یعنی خشکی) کا لفظ 13 مرتبہ آیا ہے۔ آئیے ایک ریاضی اور سائنسی ایکویشن کے ذریعے چیک کرتے ہیں۔اس میں پہلے ہم دونوں کو جمع کرے گے پھر ایک ایک (یعنی 13 اور 32) کو ٹوٹل (یعنی 45) پہ تقسیم کرے نگے اور پرسنٹیج نکالنے کے لئے 100 سے ضرب (ملٹی پلائی) کرے نگے :
البر: 13 مرتبہ
البحر: 32 مرتبہ
دونوں: 13+32= 45
آئیے پہلے البحر یعنی سمندر یا پانی کا موازنہ کرتے ہیں:
=(32/45) 100
=71.9%
اب البر یعنی خشکی کا موازنہ کرتے ہیں۔البر کا استعمال 13 مرتبہ ہوا ہے:
=(13/45) 100
= 28.1%
کیا آپ نے غور کیا کہ سمندر کا جواب 71.9 فیصد یا اس کے تقریباً آیا اور پانی کا 28.1 فیصد۔ اور ہم جانتے ہیں کہ سمندر دنیا میں 71.9 فیصد اور خشکی 28.1 فیصد ہے لیکن یہ بات قرآن کے نشانیوں نے ہمیں 1400 پہلی بتائی ہے۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔