لبرل کہانی
لبرل سڑکوں پر اسلام اور مولویوں کے خلاف بھونک بھونک کر ہلکان ہو کر جب شام کو گھر آیا تو اپنے نوکر سے بولا
بشیر کہاں ہو میرا لیپ ٹاپ لے کر آو باہر ٹی وی لاؤنج میں پڑا ھے
بشیر بھاگتا ہوا لے کر پہنچا اور پھر لبرل نے اسے کافی بنانے کو کہا تو وہ کچن کی طرف گیا
لبرل لاگ ان ہوا فیس بُک پر
اور پہلا ہی سٹیٹس کڈ مارا
جاہل مسلمانوں نے اس دنیا کو سوائے مصیبتوں کے دیا کیا ھے
کچھ لبرل آنٹیز نے کمنٹس میں مولوی اسلام پاکستان کو برا بھلا کہا اور اتنے میں لبرل نے انباکس جا کر بچیاں گھیرنا شروع کی
کام سے فارغ ہو کر بشیر بھی آنلائن ہوا صاحب کا سٹیٹس دیکھا اور کمنٹ کیا
سر جب آپ تھک ہار کر آئے تھے تو جو لیپ ٹاپ آپ نے مجھ سے مانگا تھا اگر سوچا جائے تو سر ان کمپیوٹر گیجٹس میں بنیادی حیثیت رکھنے والیBios میں الجبرا استعمال ہوتا ھے جو کہ "مولوی موسی الخوارزمی"کی ایجاد ھے سچ تو یہ ھے کہ کیلکولیٹر، موبائل یا کمپیوٹر غرض ہر ایل خودکار ایجاد اس ہی "مولوی"کی وجہ سے ھے
اور سر جس کافی کی چسکی لے کر آپ نے یہ سٹیٹس لکھا تھا وہ کافی بھی ایک مسلمان کی ایجاد تھی
اور بیچارے بشیر نے اسے منشن کر دیا
لبرل کمنٹ دیکھ کر آگ بگولہ ہو گیا اور جواب دیا
ان پڑھ جاہل مُلا دیسی بدو کب تک ان کی ایجادات کو لے کر ناچتے رہو گے
بشیر نے ریپلائی کیا سر جب تک آپ لوگ یہ کہنا بند نہیں کرو گے کہ مسلمانوں نے دنیا کو دیا کیا ھے
لبرل بولا ان سب کے علاوہ تم مسلمانوں کی خدمت "صفر"ھے
بشیر نے جواب دیا سر یہ صفر بھی مولوی موسی الخوارزمی کی ایجاد ھے
لبرل اس سے پہلے کچھ اور دلیل دیتا بولا
جاہل انسان تم سے بحث کرنا ہی فضول ھے تم لوگ ہو ہی جاہل میں بلاک کر رہا ہوں تمہیں اور کل سے کام پر مت آنا
بشیر بلاکڈ
مگر بشیر نہیں جانتا تھا کہ وہ بلاک ھے
اس نے کمنٹ لکھا سر میں لعنت بیچتا ہوں آپ کی نوکری پر جس ملک کا کھاتے ہو اس ملک پر ہی بھونکتے ہو آپ سے اچھا تو میرا کتا ھے جو کھاتا تو میرا ھے اور میری ہی وفاداری کرتا..
کمنٹ کیا مگر ہو نہ سکا
😊😊منقول

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔