Saturday 24 February 2018

"جمہوری غلاظت"

"جمہوری غلاظت"

ہر وہ سیاست دان صادق اور امین نہیں ہے جس نے گستاخان رسول کے معاملہ پر تو نواز شریف کے خلاف پٹیشن جمع نہیں کروائی البتہ پانامہ کو اپنا دین و ایمان سمجھ کر نواز شریف کے خلاف سیاسی جہاد کرتا رہا۔
اب چاہے عمران خان ہو یا پھر ترچھی ٹوپی والا سراج الحق، میرے نزدیک ان سبھی کے حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیمانہ پر سوالیہ نشان ضرور ہے۔
رہ گئے نواز شریف کے حمایتی تو انہوں نے تو ویسے بھی روز محشر نواز شریف والی صف میں ہی کھڑا ہونا۔

حدثنا ابو اليمان، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ اخبرنا شعيب، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حدثنا ابو الزناد، ‏‏‏‏‏‏عن الاعرج، ‏‏‏‏‏‏عن ابي هريرة رضي الله عنه، ‏‏‏‏‏‏ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ "فوالذي نفسي بيده، ‏‏‏‏‏‏لا يؤمن احدكم حتى اكون احب إليه من والده وولده".
ہم سے ابوالیمان نے حدیث بیان کی، ان کو شعیب نے، ان کو ابولزناد نے اعرج سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
(صحیح بخاری، حدیث 14)
ڈاکٹر ذیل شہزاد

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔