ملک ریاض سے کس کس صحافی نے وصولی کی؟
لینڈ مافیا ڈان ملک ریاض نے بالآخر سوشل میڈیا اور پاکستان کے نوجوان صحافیوں کی جانب سے بحریہ ٹائون کراچی سکینڈل جنگلات کی زمینوں پر قبضے ، نیب کے سابق ڈی جی کی ملی بھگت سے انکوائریوں کو سرخ فیتے کی نذر کرنے سمیت مسلسل تحقیقاتی خبروں کے بعد بھاری رقم دیکر نوازے جانے والے اینکرز، کالمسٹ کے بنک اکائونٹس کی تفصیل اپنے سابقہ ملازم کے ذریعے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل میڈیا پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے انتہائی مصدقہ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون انتظامیہ نے دبائو کم کرنے کیلئے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے اس دفعہ جو دستاویزات انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری کی جارہی ہیں انکے حوالے سے جو بنک اکائونٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں انکے بارے میں تحقیقاتی صحافیوں کو بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بنک اکائونٹس کی تفصیل سے حقائق جان سکتے ہیں ذرائع کے مطابق جن اینکرز کے بارے میں ایک دفعہ پھر بحریہ ٹائون کے سابق ملازم یہ تفصیل دے رہے ہیں اس میں کہا گیا ہے کہ مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک کے اکائونٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بنز بھی تحفہ کے طور پر دی گئی اسی طرح قوم کو سچ کا بھاشن دیتے نا تھکنے والے ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے ہی وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل کا سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی نجم سیٹھی نے ایک کروڑ 94لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل سٹے کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی کی یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکائونٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکائونٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ13پندرہSwift Habbpkkax315ہے اور پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی اور پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا اسلام آباد سے پلاٹ لینے سے شائد وہ اس لئے گریز کر گئے کہ لاہور میں پتہ نہیں چلے گا انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انہیں اسی طرح این جی او مافیا کی کرتا دھرتا ماروی سرمند بھی فیضیاب ہونے والوں میں شامل ہیں انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ سے اکائونٹ نمبر8284059کے ذریعے کی گئی ایک اور سینئر صحافی ارشد شریف جن کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر دنیا ٹی وی میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا موصوف نے دو اقساط نے پچاسی لاکھ روپے وصول کئے انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ اکائونٹ نمبریوبی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی اور عینک لگائے جمہوریت کا لیکچر دینے والے نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار لینڈ مافیا ڈان سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنکMain boulevard DHAلاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی انکے ساتھی سابق صدر پریس کلب مسلسل25سال سے پریس کلب کے صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر تعینات رہنے والے میڈیا ٹائون کی مرکزی باڈی سے لیکر جموں و کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر بننے تک بول ٹی وی کو لانچ کرنے کے نام پر شعیب شیخ کو بھی چونا لگانے والے مشتاق منہاس کی دولت کمانے کی ہوس ختم نہیں ہور ہی موصوف نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی اور معروف کالم نگار اور اینکر پرس جاوید چوہدری تو پہلے ہی میڈیا مینجمنٹ کے ماہر ہیں پنجاب حکومت سے لیکر سوشل میڈیا پر بھی رقم کمانے کے فن سے وہ خوب آگاہ ہیں انہون نے تو ملک ریاض سے ایک کالم کے تین وصول کرنا ضروری سمجھے جو وہ ملک ریاض کے نام سے انہی کے اخبار روزنامہ جناح میں پبلش کرتے رہے 10مرلے کا بحریہ ٹائون میں گھر اور ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب بھی موصوف کی کارکردگی تھی اور انکو جو رقم ایک کروڑ روپے ٹرانسفر کی گئے وہ یو بی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی ثناء بُچّہ بھی کیسے کسی سے پیچھے رہتیں انہوں نے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنکMain boulevard DHAلاہور اکائونٹ بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی نجم سیٹھی کے ساتھی اینکر منیب فاروق نے بھی سمجھا کہ بہتی گنگا میں وہ بھی ہاتھ دھو لیں موصوف نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180کے ذریعے کی گئی اور آفتاب اقبال کو 2010میں انکا پروگرام جیو ٹیلی ویژن پر خبرناک شروع کرانے میں ملک ریاض نے ہی اہم کردار ادا کیا انہیں ملک ریاض کے علاوہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی مبینہ طور پر سہولتیں فراہم کی گئیں ملک ریاض نے ہمیشہ ہارنے اور جیتنے والے دونوں اراکیں اسمبلی ہوں وزیراعظم ہو یا اپوزیشن لیڈر ہو انکے ساتھ اچھے تعلقات کو ترجیح دی اور مسلم لیگ ن کی امیج بلڈنگ کیلئے آفتاب اقبال کو2010سے2012تک یہ ٹاسک دیا گیا جسکے2کروڑ روپے موصوف نے وصول کئے اور ایک ٹیوٹا جیپ اور ملک ریاض نے ہی بھیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر3620سے کی گئی ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکائونٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی باجی عاصمہ شیرازی کیسے کسی سے پیچھے رہ سکتی تھیں انہوں نے45لاکھ روپے وصول کئے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکائونٹ نمبر51077-5اورحبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315کوڈ کے ذریعے کی گئی اور محترم سمیع ابراہیم نے تو امریکہ سے آکر بھی بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض سے اپنا پورا حصہ وصول کیا موصوف نے ایک کروڑ روپے ایک کینال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی انہیں یہ رقمKASB بنک بحریہ ٹائون برانچ3710581401hکے ذریعے کی گئی باوثوق ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون کا سابق ملازم اس بات پر بضد ہے کہ تحقیقاتی صحافت کرنے والے اور نیب ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم اگر ان اکائونٹس کی تفصیلات سامنے لیکر آئے تو قوم کو پتہ چل جائے گا ان حقائق کی روشنی میں ان تمام اینکرز پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ کیا یہ رقم انکی مرضی کے بغیر ٹرانسفر کی گئی یا پھر اس طرح کی تفصیلات سامنے آنے پر اس سے قبل بھی وہ بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض کو شو کاز نوٹس کیوں نہیں بھیج سکے اور یہ بتایا جائے کہ کیا کہیں انکی مرضی کے بغیر تو یہ رقم ٹرانسفر نہیں ہوتی رہی اور اگر اتفاق سے ہی یہ رقم انکے اکائونٹ میں چلی گئی ہے تو وہ اسے واپس کر کے بھی قوم کے سامنے سرخرو ہو سکتے ہیں۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔