سلام ہے ایسے مسلمانو کو جو کہتے ہیں سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے
جاہلوں اسلام مذہب ھی انسانیت کا ہے
اگر اپ دہریوں اور لادین ملحدوں کی خون ریز تاریخ تلاش کرنا چاہیں تو اپ کو معلوم ہوگا کہ دین بیزار طبقہ دنیا کے اندر جھوٹ کی انتھاء پر جی رہا ہے اکثر یہ لوگ احترام انسانیت اور خون ریزی سے نفرت پر ایسی پوسٹنگ کرتے نظر آتے ہیں جیسے ان کا دامن انسانی خون کے چھینٹوں سے پاک و صاف ہو
کبھی بچھے کو ایک این جی اوز غورت پانی پلاکے اسمان تک پہنچاتےہیں. کبھی جانوروں کی قربانی کو تشدد ظاہرکرتے ہیں. کبھی مارک زکربرگ کے پیس بک کےخدمت کو دنیاکافتح قراردیتےہیں. اور نبی علیہ السلام کا جہل کےخاتمےکیلیے اور کفری یلغار سے انسانیت کو بچانے کیلیے جہاد پہ اتنا واویلا جیسا کہ اسکےہاتھ دنیا کےپرامن مسلمز کےخون سے رنگے ہو نہیں. لیکن یقین کریں کہ اپ حیرت کے مارے اپنے دانتوں تلے انگلیاں رکھ لیں گے جب آپ کو یہ علم ہوگا کہ یہ لوگ اس چنگیزی نسل سے ہیں کہ جب اور جہاں بھی انھیں ملکیت اور کرسی و اقتدار ملا ہے انھوں نے اپنے مخالفین کے ساتھ وہ دردناک اذیت بھرا اورروح کو تڑپا دینے والا غیر انسانی سلوک کیا ہے کہ جابر سے جابر کی روح تڑپ اٹھے - خون کے ایسے دھبے ہیں جو ہزاروں برساتوں کے بعد بھی تاریخ کے صفحات سے دھلے نا جاسکے بڑی مثالیں دینے کی ضرورت نہیں صرف دو مثالیں دیکھیں
1-ماؤتشنگ نامی ملحد دہریہ نے 78مليون انسانوں کو قتل کیا,
2-جوزیف اسٹالن نامی ملحد نے 23مليون انسانوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا,,,
دو دہریہ شخصیتوں نے اپنے فکری عقیدے اور موقف کے لئے انسانیت کو قتل و غارت گری کے جھنم میں جھونک دیا
****بوسنیا اورچیچینیا میں جو کچھ ہوا اور روس میں جو کچھ گزرا ہے وہ ابھی تاریخ کے اندر آن دا ریکارڈ ہے
**** مليون انسان آباد کو چند سالوں میں موت کے منہ کا نوالہ بنادینا دہریت کی تاریخ پر ایک ایسا بد نما داغ ہے جس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے
اگران لوگوں یاان جیسوں کی فکری غلامی کرنے والی قوم کی حکومت آجائے تو یہ پوری انسانیت کے لئے کس قدر تباہی کا سامان ہوں گے اس کا تصور کرنا ابھی ممکن نہیں
شاید ان کے انے والے پاور اور اقتدار کا جشن انسانی لاشوں سے بنے میناروں پر کھڑا ہوگا--
ليگ آف مليٹنٹ اتهيسٹ كے بارے كون كون جانتا ہے؟
آئیے دوستوں، ذرا اس تنظيم كے كرتوتوں پر نظر ڈال ليں.
ميں چاہتا ہوں كہ سب دوست اس بارے اپنى اپنى تحقيق كريں تاكہ ان دوستوں كے ذہن سے يہ نظريہ مسخ ہو سكے جو سمجهتے ہيں كہ ملحدين كوئى انسانيت پسند قوم ہے.
الحاد كے پيروكار كبهى بهى انسانيت پسند نہيں ہوسكتے كيونكہ ان كے نزديك انسان كوئى اشرف المخلوقات نہيں بلكہ گندى نالى كا كيڑا اور انسان ايك ہى مائيكروب سے پيدا ہوا ہے.
ميں تو اس بات پر حيران ہوں كہ ملحدين، اس بات پر دل و جان سے اعتراض كرتے پاۓ گئے ہيں كہ اسلام اپنے سامنے كوئى مذهب برداشت نہيں كرتا ليكن دوسرى طرف ملحد خود اپنے سامنے كوئى مذهب برداشت نہيں كرتے
ميں تو اس بات پر حيران ہوں كہ ملحدين اس بات پر واويلا كرتے پاۓ گئے ہيں كہ سعوديہ اپنے ملك ميں كوئى نئى غيرمسلم عبادت گاه بنانے كى اجازت نہيں ديتا ليكن دوسرى طرف خود ہر مذهبى عبادت گاه كو تباه و برباد كرنے كا خواب ديكهتا ہے اور جب جب طاقت ملتى ہے، اس پر عمل درامد كركے بهى دكهاتے ہيں
يونيورسٹى آف ہوائى كے پوليٹيكل سائنس كے پروفيسر جوزف رمل كے مطابق الحاد كى اس تنظيم كى شفقت سے چھ كروڑ دس لاكھ انسان لقمہ اجل بنے.٦١٠٠٠٠٠انسان اس ايك تحريک كے نظر ہو گئے
باقى مانده مذهبيوں كو جيلوں ميں پهينك ديا گيا اور پرتشدد طريقے سے جيل ہى ميں انہيں الحاد كى تعليم دى گئى
صرف ١٩٤١ميں چاليس ہزار چرچ صفحہ ہستى سے مٹا ديے گئے اورپچيس ہزار مساجد شہيد كر دى گئيں
اسى طرح چائنہ كو ايك ملحد بنانے كے نام پر اسى تحريک نے 35لاكھ انسان قتل كر ڈالے تهے
اس طوفان بدتميزى اور ان مظالم كو جيسے جيسے آپ پڑهتے جائیں گےتوآپ كو لگے گا كہ آپ كے سامنے درندے كهڑے ہيں جو انسانيت كو نگل جانا چاہتے ہيں
.سٹالن وه نفسياتى پاگل ملحد تها جو كسى ہال ميں جب داخل ہوتا تها تو جو اس كو ايسا شخص نظر آ جاتا جو تالياں نہ بجا رہا ہو يا تاليوں ميں كمى كر رہا ہوتا يا سب سے پہلے تالياں روک ليتا تو سٹالن اس شخص كو مروا ديتا تها
برژنيف جيسا دہشت گرد ملحد شائيد ہى كوئى پيدا ہو.. افغانستان كيا، دنيا كے ہر ملك ميں دہشت گردى كے منصوبے بنانے والا برژنيف ہى تها. انگولا، سعوديہ، ليبيا، عراق اور شام ميں دهشت گردى كروانے والا يہ ہى بنده تها

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔