Saturday, 24 February 2018

جھوٹ اور ملاوٹ کی فکٹریاں

 جھوٹ اور ملاوٹ کی فکٹریاں
اسلامی تاریخ میں کافر پر کفر کا فتوی لگا یا مگر مسلمان پر نہیں مسلمانوں کی آج سے کئی صدی پہلے فتووں  پر نظر ڈالیں تعصب اور ملاوٹ سے بچ کر انصاف پسند بن کے مقالہ لکھیں امة مسلمہ میں فروعی اختلاف رہاہے امام ابو حنیفہ رح نے امام مالک پر کفر کافتوی  لگایا نا امام مالک رح نے امام ابو حنیفہ رح پر کفر کا فتوی لگایا، امام شافعی نے امام مالک امام محمد امام ظفر امام ابو یوسف رحمھم اللہ پر کفر کا فتوی نہیں  لگایا نا ہی امام احمد بن حنبل رح نے امام شافعی امام مالک امام ابو حنیفہ رحمھم اللہ پر کفر کا فتوی لگایا ، نا امام بخاری رح نے آئمہ اربعہ پر کفر کا فتوی ن لگایا نا  امام مسلم رح  نے امام بخاری  وآئمہ اربعہ  رحمھم اللہ پر کفر کا فتوی  لگایا، نا امام ترمذی رح نے امام بخاری وامام مسلم اور آئمہ اربعہ پر کفر کا فتوی  لگایا نا امام ابو داود رح نے آئمہ اربعہ اور  مذکورہ محدثین پر کفر کا فتوی لگایا، نا امام نسائی ابن ماجہ نے کسی فقیہ اور محدث پر کفر کا فتوی  لگایا،   پھر تعصب کا عینک اتار کر فتوی لگاو آپ اپنے فتووں پر نظر کریں قرآن کو العیاذ اللہ با الله تم نے شیطانی کتاب لکھا محدثین اور حدیث پر غلط اور من گھڑت کا فتوی لگایا فقہاء امت کو جہالت کی فیکٹری کہا دینی مدارس اور داڑھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توھین کی، امت میں اختلاف پیدا کرنے کیلے سچ اور جھوٹ کو ملاکر قلم کاری شروع کیا
جناب جھوٹ سے تعصب اور حسد سے اپنے دل کو صاف کرپہر آپ پرحیقیت منکشف ہو جاے گا

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔