Saturday, 24 February 2018

نیا پاکستان اور لبرل ازم

 ملک سے کرپشن ختم ہونی چاہیئے۔۔۔متفق
لٹیروں کی پکڑ ہونی چاہیئے۔۔۔متفق
لوٹا ہوا پیسہ واپس آنا چاہیئے۔۔۔متفق
پولیس کو سدھارنا چاہیئے۔۔۔متفق
تعلیمی اصطلاحات اور تعلیم عام ہونی چاہیئے۔۔۔متفق
لوگوں کو ارزاں و فوری انصاف ملنا چاہیئے۔۔۔متفق

لیکن نیا پاکستان بنانے کے چکر میں پچھلے سے زیادہ لبرل اور لبرلزم پسند حکمران آنا چاہیئے اس بات سے ہر گز متفق نہیں ہوں۔
لبرلزم وہ چور دروازہ ہے جس سے غامدیت اور الحاد معاشروں میں داخل ہوتا ہے۔
سوچئے ضرور کہ معاملہ فقط ملکی سیاست کا نہیں بلکہ اسلام پسندی و آخرت کا بھی ہے۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔