Monday, 12 February 2018

اسلام دشمن اور وطن دشمن بلاگرز کی رہائی اور حکومتی کردار


 نوازشریف کا خصوصی معاون اور مشیر بیرسٹر ظفراللہ قادیانی بی بی سی کو
 انٹرویو دیتے ہوئے کھلے عام اقرار کررہاھے کہ اسلام دشمن اور وطن دشمن بلاگرز کو ھم نے کوئی سزا نہیں دی بلکہ چھوڑدیا ھے جبکہ ممتاز قادری کو ہم نے پھانسی دی ہے ۔
یادرہے چند دن پہلے اسی بدبخت ظفراللہ قادیانی نے نواز شریر کو حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سے تشبیہ دی ھے جس پر اسلام آباد مسیحی برادری نے توہین رسالت کے ضمن میں تھانہ آب پارہ میں 11جولائی2017کو درخواست بھی جمع کروادی ھے ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1400204833389903&id=348781205198943

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔