Saturday, 17 March 2018

اسلام میں کون سی غیر اخلاقی و غیر فطری انسان مخالف بات ہے کہ اسے مسجد تک محدود کردیں

 اسلام میں کون سی غیر اخلاقی و غیر فطری انسان مخالف بات ہے کہ اسے مسجد تک محدود کردیں
اسلام کہتا ہے جهوٹ نہ بهولو مسجد تک محدود کردیں
اسلام کہتا ہے ظلم نہ کرو مسجد تک محدود کر دیں
اسلام کہتا ہے ناحق قتل نہ کرو مسجد تک محدود کردیں
اسلام کہتا ہے دوسروں کی مدد کرو مسجد تک محدود کردیں
اسلام کہتا ہے بهوکے کو کھانا کھلاؤ مسجد تک محدود کردیں.اگر یہ سارے اچھے کام مسجد تک محدود نہیں کیے جا سکتے تو لوگ کس طرح اسلام کو مسجدوں تک محدود کرنے کی بات کرتے ہیں۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔