Saturday, 26 January 2019

مشال خان قتل،ایک غیر جانبدار تجزیہ اور حقائق

مشال خان قتل،ایک غیر جانبدار تجزیہ اور حقائق
ترتیب و تحریر۔۔احید حسن
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
صوابی ،خیبر پختونخواہ پاکستان سے تعلق رکھنے والا واقعہ مردان سے بعد از مرگ توجہ حاصل کرنے والا نوجوان مشال خان26 مارچ  1992ء میں ایک پشتون  مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا۔آئ سی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم پشاور سے 2012ء میں میٹرک پاس کیا۔بعد ازاں آئ سی ایم ایس کالج سسٹم پشاور سے ایف ایس سی پری انجینئرنگ کا امتحان پاس کر کے 2013ء میں سکالر شپ پر  پہلے تاشقند،ازبکستان،پھر سینٹ پیٹرز برگ،روس چلا گیا۔بعد ازاں بلغراد سٹیٹ یونیورسٹی روس۔۔۔The National Research University "Belgorod State University" (BelSU) (Russian: Белгородский государственный национальный исследовательский университет (НИУ БелГУ))۔۔۔۔میں 2013ء میں سول انجینئرنگ میں داخلہ لیا۔درمیان میں وہ برلن،بیلاروس اور پولینڈ میں بھی کچھ عرصہ مقیم رہا۔2014ء میں وہ واپس پاکستان آگیا جہاں اس نے اگست 2014ء میں AWKUM_KP یعنی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن کے شعبے میں داخلہ لیا۔اس کا یہ کورس 10 اگست 2018ء میں مکمل ہونا تھا کہ موصوف 13 اپریل 2017 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام اپنی یونیورسٹی کے طلباء اور کچھ ہم جماعت ساتھیوں کے ہاتھوں گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سےمارے گئے۔تب سے سیکولر اور دیندار دونوں حلقوں کے درمیان ایک تصادم کی فضا قائم ہے۔مختلف لوگ مختلف رائے قائم کر رہے ہیں۔راسخ العقیدہ مسلمانوں کی طرف سے اسے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور لبرل و سیکولر طبقے کی طرف سے اسے شہید قرار دیا جارہا ہے لیکن حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ اصل حقائق عوام کی نظر سے اب تک پوشیدہ ہیں اور میڈیا اور اخبار سب اس معاملے میں مکمل حقائق بیان نہیں کر رہے۔
    اس تناظر میں،ہم نے سوچا کہ مشال خان کے خیالات و نظریات،عقائد اور سرگرمیوں کا جائزہ لے کر جتنا ممکن ہو غیر جانبدار حقائق حاصل کرنے کی کوشش کی جائے۔اس مقصد کے لئے لازمی تھا کہ موصوف کے ذاتی فیس بک اکاؤنٹ جسے وہ 2012ء سے استعمال کر رہے تھے،ان کی زندگی کے اتار چڑھاؤ،خیالات و نظریات میں تبدیلی کا جائزہ لیا جائے اور اس بات کا تعین کیا جائے کہ وہ واقعی مسلمان تھے یا بے دین اور ملحد۔اس مسئلے کے لیے جب میں نے موصوف کے ذاتی فیس بک اکاؤنٹ کا چھ سے سات گھنٹے گہرا مطالعہ کیا تو مجھ پر یہ حقیقت منکشف ہوئ کہ موصوف 2014 ء تک یعنی روس سے واپس پاکستان آنے تک مسلم تھے۔پھر 2015ء میں مردان یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران موصوف کا رجحان پہلے سوشلزم،کمیونزم اور پھر آہستہ آہستہ الحاد کی طرف ہونا شروع ہوا اور 2015 کے قسط کے بعد یا ستمبر 2015ء تک موصوف اسلام کو مکمل طور پر چھوڑ چکے تھے۔ اس بات کا ثبوت ان کا ذاتی فیس بک اکاؤنٹ ہے جس میں بتدریج ان کے خیالات مذہب سے کمیونزم اور پھر الحاد کی طرف مائل دکھائ دیتے ہیں۔2014 ء تک ان کے فیس بک اکاؤنٹ میں اسلامی پوسٹ بھی مل جاتی ہیں لیکن 2015ء خصوصا جولائ 2015ء کے بعد ہمیں ان کا مذہب کی طرف رجحان کم ہوتا دکھائ دیتا ہے۔اس حوالے سے ان کی پوسٹس کا جو تجزیہ میں نے کیا وہ 2014ء سے بتدریج 2017کی طرف  درج ذیل ہے
مشال خان کا الحاد کی طرف تدریجا سفر ۔اس کی وال کے تجزیے کے بعد
دعا کرتے ہوئے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=991922737542731&id=100001750413725
رمضان پہ اعتراض
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=989267737808231&id=100001750413725
ملحدین کے گروپ کا حوالہ  اور عقیدے پہ اعتراض
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=968824733185865&id=100001750413725
الحادی پوسٹ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=967467159988289&id=10000175041372
ہندی تہواروں سے محبت
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=942409519160720&id=100001750413725
جہنم کا مذاق
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=920054321396240&id=100001750413725
عیسائ تہوار
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=897740643627608&id=100001750413725
سوشلسٹ کمیونسٹ 2014 سے آہستہ آہستہ الحاد
نومبر 2015 میں اللٰہ تعالٰی کی یاد پر
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=875077649227241&id=100001750413725
لیکن سوشلسٹ ہو چکا تھا
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10153070269572385&id=684412384
شروع میں اس کو بیوقوف بنایا گیا کہ سوشلسٹ کمیونسٹ اسلام کے خلاف نہیں۔پھر آہستہ آہستہ ملحد کیا گیا
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=861795677222105&id=100001750413725
جولائ 2015 میں بھی اللٰہ تعالٰی کی تعریف
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=828902983844708&id=100001750413725
مئ 2015 میں خدا کی تعریف
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=802877993113874&id=100001750413725
مئ 2015 میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے قول کا بیان
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=795636357171371&id=100001750413725
مسلمانوں کا دفاع
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=790831467651860&id=100001750413725
قرآن کی تعریف اپریل 2015
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=781296438605363&id=100001750413725
اپریل 2015 میں اللٰہ تعالٰی کی تعریف
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=777378962330444&id=100001750413725
فروری 2015 میں یہ کمیونزم سے متعارف ہورہا تھا
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=755218014546539&id=100001750413725
نومبر 2014 میں اللٰہ تعالٰی کی تعریف
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=708165379251803&id=100001750413725
ہم جنس پرستی کی حمایت میں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1240141472720855&id=100001750413725
 سوشلزم کی حمایت میں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1238936572841345&id=100001750413725
قوم پرستی پر مبنی جس میں پنجابیوں  کو شیطان کہا گیا

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1233490756719260&id=100001750413725
ایک کمنٹ میں جزاک اللٰہ کہا۔پوسٹ کا لنک یہ ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1230838040317865&substory_index=0&id=100001750413725
ہندوؤں سے محبت کا اظہار
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1223666187701717&id=100001750413725
اسی پوسٹ پر اسلام کی دعوت کا کمنٹ لائیک بھی کیا۔لیکن یہ بھی کہا کہ ہر کوئ آزاد ہے
ایک دوست کے والد کی وفات پر دعا کی اپیل کی ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1220214724713530&id=100001750413725
نصاب، تاریخ اور نظریات پر اعتراض
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1217876848280651&id=10000175041372
سوشلسٹ کمیونسٹ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1198805606854442&substory_index=0&id=100001750413725
داڑھی کا مذاق
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1179798392088497&id=100001750413725
حلب کے واقعات پر افسوس
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1177491112319225&id=100001750413725
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1176460539088949&id=100001750413725
دسمبر 2016 میں فیک آئ ڈی کے بارے میں تنبیہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1173097566091913&id=100001750413725
سوشلسٹ کمیونسٹ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1152714101463593&id=100001750413725

ملا کا مذاق
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1100666176668386&id=100001750413725
شعائر اسلام یعنی حج کا مزاق
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1070924422975895&id=100001750413725
ملحدین جیسا کہ سبط حسن کی کتابوں کا مطالعہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1052948644773473&id=100001750413725
خدا کا مذاق۔اس پوسٹ کے سکرین شاٹ محفوظ کیے ہیں میں نے۔اس میں جہنم کا مذاق اڑایا اور جنت کو عیاشی کا مقدس اڈہ کہا
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1030915733643431&id=100001750413725
ملحدین کی کتابوں کی تلاش
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1024628484272156&id=100001750413725
پختون کی پاکستان سے علیحدگی؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1017405441661127&id=100001750413725
سوشلسٹ کمیونسٹ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1005347879533550&id=100001750413725
رمضان کو خدا حافظ کہنا
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1005008136234191&id=100001750413725
اس طرح ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ موصوف 2014میں کمیونزم کی طرف مائل ہوئے لیکن تب تک ان کے مذہبی خیالات میں کوئ بگاڑ پیدا نہیں ہوا تھا۔پھر آہستہ آہستہ انہوں نے اسلامی شعائر جنت،جہنم،حج،رمضان شریف کے روزوں،اسلامی عقیدے،نصاب،داڑھی،مولوی اور خدا کا مذاق اڑانا شروع کر دیا۔ساتھ ہی موصوف زیادہ سے زیادہ قوم پسند ہوتے گئے اور ان کی 2015ء کے بعد کی پوسٹس میں پنجابیوں کو شیطان کہنا،پختونوں کی پاکستان سے علیحدگی پر بات کرنا شروع کر دی۔اس کے ساتھ ہی موصوف نے ملحدین جیسا کہ سبط حسن کی کتابوں کا مطالعہ شروع کیا اور اس کے ساتھ ساتھ اسکے مذہب اور قوم پرستی کے جذبات میں شدت آتی گئ۔ساتھ میں ہم دیکھتے ہیں کہ اس نے 2016 ء میں ملحدین کے ایک فیس بک پیج کی پوسٹس شیئر کی ہیں بلکہ اس کا رکن بھی ہے۔
    جو لوگ کہتے ہیں کہ مشال خان کی فیس بک پروفائل پر انہیں کوئ مذہب دشمن پوسٹ نہیں ملی وہ میرے دیے گئے لنکس پڑھ کر خود ہی فیصلہ کر لیں جس میں وہ جنت کو عیاشی کا اڈہ قرار دیتا ہے، رمضان پہ اعتراض کرتا ہے،ملحدین کے گروپس میں شمولیت اختیار کرتا ہے،عقیدے پہ اعتراض شروع کر دیتا ہے،الحادی پوسٹس دینا شروع کرتا ہے،غیر مسلم تہواروں جیسا کہ ہندوؤں کی ہولی اور عیسائیوں کے کرسمس  سے کھلم کھلا محبت کا اظہار کرتا ہے لیکن اسلامی تہوار حج کا مزاق اڑاتا ہے،داڑھی کا مذاق اڑاتا ہے اور پنجابیوں کو شیطان قرار دیتا ہے۔اس کی ان پوسٹس مطالعہ کرنے کے بعد یہ بات تو ثابت ہوجاتی ہے کہ جولائ 2015 ء کے بعد وہ مسلمان نہیں رہا تھا۔اب جو لوگ اسکو مسلمان کہ کر اس کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں،ان کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ حقائق پڑھ کر براہ مہربانی اپنی  اصلاح فرمائیں اور ایک ملحد کو شہید کہنے سے گریز 
اب بات یہ آتی ہے کہ مان لیا وہ ملحد ہوگیا تھا لیکن کیا حقیقت میں وہ اللٰہ تعالٰی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی پر بھی اتر آیا تھا تو اس بات کا ثبوت مجھے مشال خان کی فیس بک پروفائل سے کہیں نہیں ملا۔لیکن مشال خان ایک پختون فیس بک گروپ THE LAND OF PAKHTOONS کا ممبر تھا جہاں وہ گروپ کے مسلمان پشتون دوستوں کے ساتھ بار بار مذہب اور اللٰہ تعالٰی کی ذات پر بحث کرتا رہتا تھا۔گروپ کا لنک یہ ہے
https://mbasic.facebook.com/groups/758313137595502?_rdr
یہ گروپ جوائن کریں۔پھر اس کی پوسٹس میں سے اس پوسٹ پر جائیں جس کا لنک پیش کیا جارہا ہے اور پھر اس پوسٹ کے سارے کمنٹس بغور پڑھ لیں اور دیکھ لیں کہ یہ پوسٹ اور اس کے کمنٹس مشال خان کی اسی آئ ڈی سے کیے گئے ہیں جس میں وہ اپنی ایک فیک آئ ڈی کے خلاف بتاتا ہے  لیکن گروپ میں اللٰہ تعالٰی کی گستاخی اور مذہب کے انکار پر مبنی کمنٹس کے لیے وہ اپنی اصل  2012 سے استعمال ہونےوالی آئ ڈی استعمال  کر رہا ہے۔پوسٹ کا لنک یہ ہے
https://www.facebook.com/groups/LOPSG/permalink/969155829844564/
https://web.facebook.com/groups/LOPSG/permalink/968137959946351/
ان کمنٹس کو پڑھ کر آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ اس بندے نے انگلش میں کمنٹس کرتے ہوئے اللٰہ تعالٰی کی بدترین گستاخی کی اور کارل مارکس،رچرڈ ڈاکنز کا دفاع کرتے ہوئے واضح طور پر عقیدے،جنت،جہنم،خدا اور قرآن کا انکار کر رہا ہے۔https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=969155829844564 لنک پے۔
اس میں وہ قرآن کو ایک تھیوری قرار دیتا ہے۔اسلام کو پسلام یعنی پیشاب قرار دیتا ہے،حجر اسود کے چومنے کو بت کی پوجا قرار دیتا ہے،انسانوں کو آدم علیہ السلام کے بیٹے بیٹیوں کے درمیان سارے رشتے بالایے طاق رکھ کر جنسی اولاد قرار دیتا ہے اور خدا کا انکار کرتا ہے،اپنے آپ کو دنیا کا بہترین انسان قرار دیتا ہے۔کسی رات 9 بجے کو مطالعہ کرتے وقت شاید آذان یا کچھ اور سن کے پوسٹ کرتا ہے
مذہبی جنونیت مسجدوں کے لاوڈ سپیکروں سے شروع ہوگئی ہے یہ نہیں دیکھتے کہ کوئی مطالعہ کر رہا ہوگا وغیرہ
جہنم کے ماننے یا نہ ماننے پہ جواب دیتا ہے کہ جہنم کو مانتا ہوں 1947 میں بنا۔یعنی پاکستان کو جہنم قرار دیتا ہے۔
اسی گروپ میں ایک اور پوسٹ میں وہ دوقومی نظریے کا انکار کرتا ہے،پاکستان کو ہیرا منڈی ریپبلک آف پاکستان یعنی زنا کا اڈہ قرار دیتا ہے،اور آرمی پبلک سکول پشاور کے واقعے پر اللٰہ تعالٰی کی شدید گستاخی کرتا ہے،سجدے کو محض ایک فرضی خدا کا خوف قرار دیتا ہے۔اس پوسٹ میں طاہر علی کے ساتھ ہونے والی بحث کے کچھ کمنٹس جو آج صبح تک موجود تھے وہ شاید گروپ انتظامیہ کی طرف سے ڈیلیٹ کر دیے گئے ہیں۔اس پوسٹ کا لنک یہ ہے
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=941614812598666
اگر آپ کو یہ پوسٹس نہ ملیں تو گروپ میں مشال خان پوسٹس لکھ کر آپ اس کی پوسٹس سرچ کر کے اس میں کمنٹس پڑھ سکتے ہیں۔یہ بالکل ممکن ہے کہ یہ پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی جائے جیسی پہلے کمنٹس ڈیلیٹ کر دیے گئے ہیں۔اس لئے بعض ساتھیوں کی طرف سے ان پوسٹس اور مشال خان کے ان گستاخانہ کمنٹس کی ویڈیو بنا لی گئ ہے۔ایک اور پوسٹ کے سکرین شاٹ میں اس نے اللٰہ تعالٰی کو نعوذ بااللہ پاخانے والی جگہ سے خارج ہونے والی ہوا قرار دیا۔جس کا لنک ہے۔https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=968137959946351
اس میں اللٰہ تعالٰی کی گستاخی کر کے نعوذ بااللہ ریح کہا
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=968137959946351
 لیکن وہ پوسٹ نہیں اوپن ہورہی جو صبح تک ہورہی تھی اور اس میں اللٰہ تعالٰی کی ذات کے خلاف اس کے گستاخانہ کمنٹس موجود تھے لیکن اس پوسٹ کے بھی سکرین شاٹس اور ویڈیو بنا لی گئ ہے۔سکرین شاٹس نیچے دیے گئے ہیں۔یہ فروری 2016،ء کی پوسٹس ہیں۔
مشال خان کے ان گستاخانہ کمنٹس کے انکار کے لیے پہلے یہ کہا گیا کہ یہ سکرین شاٹ فیک ہیں،پھر یہ کہا گیا کہ مشال خان کے نام کی ایک فیک آئ ڈی استعمال ہورہی تھی پھر یہ کہا گیا کہ اس کی آئ ڈی ہیک ہوگئ تھی۔بیان در بیان تبدیل کیا گیا جب کہ مشال خان کے گستاخانہ کمنٹس اس کی اسی اصل آئ ڈی سے لینڈ آف پختون گروپ میں کیے گئے جسے وہ 2012ء سے استعمال کر رہا تھا۔
.مجھے یہ سمجھ نہیں ارہا کہ پہلے کہتے تھے کہ سکرین شارٹ ایڈیٹ بھی ہوسکتا ہے یہ مشال کے کمنٹ نہیں ہے یہ فوٹو شاپ پہ ایڈیٹ کئے گیے ہیں. پھر کہنے لگے مشال کی فیک آئی ڈی بنائی گئی تھی اور اس فیک آئی ڈی سے غلط پوسٹ اور کمنٹ ہورہے تھے. اب جب لینک کے ساتھ ثبوت پیش کیا تو کہتے ہیں آئی ڈی کوئی اور ہیک کرکے استعمال کرتا تھا.
سب لوگوں نے شور ڈال رکھا ہے کہ فیک آئ ڈی فیک آئ ڈی فیک آئ ڈی۔ابھی تک کسی نے اس کی فیک آئ ڈی کا لنک نہیں دیا۔کبھی کہتے ہیں آئ ڈی فیک تھی کبھی کہتے ہیں آئ ڈی ہیک ہوگئ تھی؟آخر دال میں کچھ کالا تو ہے جس کو چھپانے کے لیے یہ بہانے کیے جا رہے ہیں۔
 گستاخی کے عینی گواہ کی لوڈ کردہ ویڈیو

https://www.facebook.com/groups/oifd1/permalink/664626043728439/
ایک اور ویڈیو جس میں ہوبہو یہی گستاخی ہے جو پہلی ویڈیو میں کی گئ یہ ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1748769388769331&id=100009088602834
    اب اگلا سوال یہ ہے کہ یہاں تک تو ثابت ہوگیا کہ مشال خان سوشلسٹ کمیونسٹ اور ملحد تھا۔اس نے اللٰہ تعالٰی کی بدترین گستاخی بھی کی اور وقتا فوقتا اسلام اور شعائر اسلام کا مذاق اڑاتا رہتا تھا۔اب اگلا سوال یہ ہے کہ کیا 13 اپریل 2017 جمعرات کے روز اس نے واقعی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی؟یہاں معاملہ کچھ مبہم ہوجاتا ہے۔لیکن اگر حالات کا غیر جانبداری سے تجزیہ کیا جائے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ اس نے گستاخی کی تھی۔15 اپریل 2017ء کو روزنامہ اوصاف میں یونیورسٹی کے ایک طالبعلم محمد شبیر کے حوالے سے روزنامہ اوصاف نے درج ذیل خبر دی
"مشال خان کو میڈیا ’’شہد ‘‘کہتا رہا لیکن حقیقت نے چہرے بے نقاب کر دیئے
  15  اپریل‬‮  2017     |      پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)" مقتول نظریاتی طور پر انتہائی متعصب قوم پرست اور کمیونسٹ تھا۔یونیورسٹی کا طالب علم محمد شبیر کا مذید کہنا ہے کہ مشال اکثر اسلام کے خلاف گستاخانہ ریمارکس پاس کرتا تھا اور اسلام پسند طلباء کوکھٹیا ثابت کرنے کیلئے خدا کی ذات کا انکار کرتا تھا۔یونیورسٹری میں چرس اور شراب نوشی کیلئے مقتول مشہور تھااور اسکے باپ نے اس کی بے مذہبی و بے راہ روی سے تنگ آکر اسے گھر سے نکال دیا تھا جبکہ وہ چھپ چھپ کر ماں سے ملنے جاتا تھا۔مشال جنرلزم ڈیپارٹمنٹ کے 2 ساتھی طلباء عبداللہ اور زبیر کی ساتھ مل کر اسلام و محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف بدترین گستاخی کی جس پر طلباء نے یونیورسٹری انتظامیہ کو اس واقعے کی شکایت کی تو جمعرات مورخہ 13 اپریل کو نوٹفیکیشن کے ذریعے ان تینوں طلباء پر لگائے گئے الزام کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیاگیا اور اس کمیٹی کے فیصلے کے آنے تک تینوں کے یونیورسٹری میں داخلے پر پابندی لگا دی۔واقعہ کے دن مشال اپنے ساتھیوں کے ہماہ اسلام پسند طلباء کو ہوٹنگ کررہے تھے جس پر پہلے سے مشتعل طلباء نے انکو گھیر لیا۔ اس دوران مشال کے ساتھ موقع پا کر فرار ہو گئے جبکہ مشال فرار ہونے میں ناکام رہا "۔ سزا دینا عدالتوں کا کام ہے لیکن اگر عدالتیں اپنا کام وقت پر کریں تو عوام قانون ہاتھ میںنہ لیں ۔سارے واقعہ کے بعد ابھی تک مشال کا Face Book آئی ڈی کون استعمال کررہا ہے ؟ اور ایک مذہبی جماعت کو واقعے سے کیوں جوڑا جا رہا ہے؟ اصل حقیقت سے پاکستانی بے خبر ہیں

http://dailyausaf.com
مشال خان اے این پی سے تعلق رکھتا تھا، اور باچاخان ااور گاندھی کو آئیڈیل مانتا تھا، اے این پی کے رہنماؤں کے ساتھ اس کی تصاویر بھی موجود ہیں۔
اسے بے چارہ سمجھنے والے لوگ ہی دراصل یا تو بے چارے ہیں، جنہیں دہریت کے طریقہ وارات کی خبر نہیں، یا تو وہ غیراعلانیہ دہریئے اور ان کے سہولت کار ہیں، جو لوگ  انجانے میں  مشال خان کو   معصوم یا مظلوم سمجھ رہے ہیں ، دراصل یہ ان کی سادگی، رحمدلی اور نزاکت ہے کہ وہ گستاخانِ رسولﷺ کی چالیں اور ان کے کوڈ ورڈز نہیں سمجھتے، جو احباب سوشل میڈیا پر ردِالحاد اور ردِ دہریت  پر کام کررہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ ایسے مشکوک افراد کی آئی ڈی پر ایک ہی نظر کافی ہوتی ہے سمجھنے کیلئے، جس سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ موصوف کن خیلات کا حامل  ہے۔
جنت کو عیاشی کا مرکز اور  باقی بھی ایسے مغلظات کہ جسے دیکھنے کے بعد کم از کم کوئی کلمہ گو مسلمان اسے  مسلمان تسلیم نہیں کرسکتا، میرے پاس وہ سکرین شاٹس موجود ہیں، جس  مختلف موبائلز سے لئے گئے ہیں، جس کی دلیل یہ ہے کہ مختلف موبائلز میں  فونٹ مختلف ہوتا ہے، اور سکرین شاٹ میں اوپر درج وقت اور موبائل کی بیٹری کی پرسنٹیج سے پتہ چل جاتا ہے کہ مختلف ڈیوائسز سے سکرین شاٹس لئے گئے، بہت سے سکرین شاٹس کمپیوٹر سسٹم سے بھی لئے گئے ہیں، گویا اس شخص کے اسلام مخالف اور توہین آمیز نظریات کے  جو ثبوت تاحال منظرِ عام پر آئے ہیں، وہ کسی بھی سورت اتنے معمولی نہیں کہ نظر انداز کیا جائے۔
دوسری جانب  جس اکاؤنٹ سے مشال خان نے دوسرے فیک اکاؤنٹ کا ذکر کیا ، اسی اکاؤنٹ سے وہ مختلف فیس بک گروپس میں  دہریوں اور ملحدین کے ساتھ ان کی حمایت میں اسلام  مخلاف مواد میں ساتھ شامل رہے،  جبکہ اسی آئی ڈی سے کئے گئے ک کچھ ایسے کمنٹس جو اس پوسٹ سے کافی عرصے قبل کئے گئے ہیں، بھی اسی آئی ڈی سے ہیں، کیونکہ کمنٹ پر درج نام "مشال خان" پر کلک کرنے  وہی پروفائل کھلتی ہے، جس میں مشال خان نے اپنی آخری پروفائل پکچر گزشتہ اتوار کو تبدیل کی ہے، یہ کچھ ٹیکنیکل اور عام فیس بک صارف کی سمجھ میں بھی آسانی سے آنے والی باتیں ہیں۔
مشال خان کا اپنا تعلق اے این  پی اور پشتون سٹوڈنٹس فیدریشن سے تھا،  جبکہ اسی پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء کے ہاتھوں مشال خان کو قتل کردیا گیا ہے، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے  ذمہ دار کاشف خان صافی کو  مردان یونیورسٹی کے ذمہ داران نے میسج کرکے  حالات سے آگاہ کیا ، جس میں  پی ایس ایف کے ایک عہدیدار مہران خان نے اپنے ذمہ دار کاشف صافی کو بتایا کہ صدر صاحب ! مشال خان کبھی کہتا تھا میں خدا ہوں (العیاذ باللہ) کبھی نبی کریمﷺ کو گالیاں دیتا تھا، میں اسے جانتا تھا، وہ میرے ساتھ فیس بک پہ بھی ایڈ تھا،  مہران خان نے اپنے صدر کاشف صافی کو مزید بتایا کہ مشال خان گالیاں دے کر چھپ گیا تھا اسے تلاش کر پ ایس ایف کے لڑکوں نے 10 فائر مارے، اس کے بعد 7 سے 800  افراد کے درمیان اسے سگنسار کیا گیا،  جبکہ ایک اور کارکن یا عہدیدار کاشف جواد نے کاشف  صافی کو بتایا کہ " صدر صاحب (کاشف صافی)! اس (مشال) کے مرگ پر  خفت کا اظہار مت کرنا، کیونکہ یہ شخص اللہ اور رسول کو گالیاں دیتا تھا،  کبھی کہتا تھا میں خدا ہوں، کبھی کہتا تھا قران جھوٹ ہے (معاذاللہ )  اس کو ماں باپ نے گھر سے اسی وجہ سے عاق کیا ہوا تھا، کام بھی نہیں کرتا تھا، پھر بھی اس کے پاس ہر وقت 40 ، 50 ہزار روپے موجود ہوتے تھے، لگتا ہے قادیانیوں نے  سپورٹ کر رکھا تھا" یہ وہ حقائق ہیں  جو خود مشال خان کی تنظیم پی ایس ایف کے کارکنان بتا رہے ہیں ، جبکہ پشتوم سٹودٹنس کے مرکزی عہدیدار کاشف صافی نے اپنے فیس بک پیغام میں پشتو میں لکھا ہے ، "
)منجانب۔۔محمد بلال خان
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=1337627496330727)
“مشعال کیس “مثال بنا دیں !
تحریر : محمد عاصم حفیظ
جب تک بے لاگ انصاف نہیں ہوگا تو ہم مسائل حل نہیں کر سکتے۔ مذہب کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنیوالے بھی مجرم ہیں تو دوسری جانب اپنے مخصوص مفادات کے لئے مذہب کو ہدف تنقید بنانے والے اور توہین آمیز مواد کا سہارا لینے والے بھی مجرم ہیں۔ انصاف کا تقاضہ ہے کہ ہر مجرم کو پکڑا جائے اور ہر قصوروار کو سزا ملے۔ اسی میں ہماری بقا ہے اور ان شاء اللہ اسی سے ملک میں امن و امان کا راستہ نکلے گا!
(محمد عاصم حفیظhttps://www.facebook.com/groups/LOPSG/permalink/1337242456369231/)
اور قتل کے حقائق کے حوالے سے سماء ٹی وی کا درج ذیل تبصرہ پڑھ لیجیے۔
"مشال خان قتل،یونیورسٹی نوٹیفکیشن میں قتل کےدن کی تاریخ درج
By: Samaa Web Desk  پاکستان April 15, 2017
مردان : مشعال خان قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا، مشعال خان سمیت تین طالب علموں کو یونیورسٹی سے معطل کرنے کا نوٹی فکیشن سامنے آگیا، نوٹی فکیشن پر قتل کے دن ہی کی تاریخ لکھی ہے۔
عبدالولی خان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ نوٹی فکیشن اسسٹنٹ رجسٹرار نے جاری کیا ہے۔ نوٹی فکیشن پر 13 اپریل کی تاریخ لکھی ہے اور یہ وہی تاریخ ہے جس روز مشعال خان کو قتل کیا گیا تھا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایک کمیٹی مشعال سمیت 3طالب علموں پر توہین مذہب کے الزامات کی تحقیقات کرے گی۔
MARDAN NOTIFICATION New 2400 14-04
نوٹی فکیشن میں کمیٹی کے6 ارکان کے نام بھی شامل ہیں، تاہم کمیٹی کے کنوینر کو ایسی کسی کمیٹی کے قیام کا علم مشعال کے قتل کے اگلے روز ہو سکا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تینوں طلبہ کے یونی ورسٹی میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی بھی لگائی گئی ہے۔"
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/04/744127/
پی ایس ایف کے ارکان کے تبصروں،اوصاف ٹی وی اور سماء ٹی وی کے بیان کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ ملزم واقعی مذہب کی توہین اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کا مرتکب ہوا تھا۔لیکن اگر اس کی گستاخی کی سزا اسے ریاست دیتی تو بہتر تھا اور لاش کی بے حرمتی شریعت میں سختی سے منع ہے۔
حکومت اور میڈیا یہ حقائق چھپانے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں۔واقعے کے عینی شاہدین اور یونیورسٹی انتظامیہ کو ہر طرح کے دباؤ سے بالاتر ہو کر اس واقعے کی حقیقی  تفصیل کیوں نہیں بتائی جا رہی۔پہلے یونیورسٹی انتظامیہ اور وزیر اسے ملزم قرار دیتے ہیں پھر اچانک اسے بیگناہ قرار دیا جاتا ہے لیکن آثار و قرائن بتاتے ہیں کہ وہ مجرم تھا۔
مضمون کے حوالہ جات:
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/04/744127/
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=1337627496330727)
http://dailyausaf.com
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1748769388769331&id=100009088602834
https://www.facebook.com/groups/oifd1/permalink/664626043728439/
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=968137959946351
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=968137959946351
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=941614812598666
https://m.facebook.com/groups/758313137595502?view=permalink&id=969155829844564
https://web.facebook.com/groups/LOPSG/permalink/968137959946351/
https://www.facebook.com/groups/LOPSG/permalink/969155829844564/
https://mbasic.facebook.com/groups/758313137595502?_rdr

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔