یہ دوہرا معیار ہے لبرل طبقے اور ملحدین کا۔
سندھی کمیونسٹ و سوشلسٹ جی ایم سید کہتا کے کہ اسلام حوروں کا بیان ایسے کرتا ہے جیسے جنت جنت نہ ہو کوئی کنجری کا چکلہ ہو۔
اس خبیث بد فطرت شخص سے کوئی پوچھے کہ تجھے کبھی ہندوؤں کے کرشنا کی سولہ ہزار بیویاں نظر آئی ہیں اور لگے ہیں دن رات اعتراض کرنے اسلام میں حور کے تصور اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گیارہ شادیوں پہ۔
وه منکر اسلام اور مرتد تھا جسے دلائل درکار هوں وه اس کی کتاب (جیئن ڈٹھو آھی مون ) پڑھ لے اس کتاب میں اسلام کی بنیادی قطعی تعلیمات کا انکار کیا جیسے سود کی حرمت,زکوات سے انکار ,قربانی سے انکار ,حج سے انکار وغیره وغیره
وه ایک متشدد وحشی تھا کیونکه اس نے اپنی کتاب ( سندھو دیش چھو ء چھا لاء) میں جگه جگه پاکستان په تبرابازی کی نیز مھاجر و پنجابی مسلمانوں کو گالیاں دی _ بار بار کها پاکستان په لعنت هو_
دلچسپ بات یه که اس نام نھاد قوم پرست گیدڑ نے سندھیوں کو بھی بزدل کها اپنی کتاب خطبات سید میں_
یه هی اس کی اصلیت۔اس نے سندھ قوم پرستی کے نام پہ پاکستان و مذہب اسلام کو گالیاں دیں اور سندھی قوم کو سوشلسٹ نظام کے نام پہ گمراہ کیا۔یہ ملحدین و سوشلسٹ کا پرانا طریقہ کار ہے کہ عوام کی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ کے ان کو اسلام و ملک سے ورغلایا جائے

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔