جس وقت یورپ میں عورت کے لیے انجیل کو ہاتھ بھی لگانا حرام سمجھا جاتا تھا
اس وقت عالم اسلام میں قرطبہ شہر کے صرف ایک محلے میں 170خواتین قرآن کی کتابت کرتی تھیں

استاد محمد اکرم ندوی نے اپنی کتاب "المحدثات من النساء"(حدیث کے خواتین علماء) میں ایسی 8ہزارمسلمان خواتین کا ذکر کیا ہے جو حدیث نبوی شریف کے بڑے علماء تھیں....یہ کتاب 40جلدوں میں ہے...
حافظ ذہبی نے اپنی کتاب"میزان الاعتدال"میں 4000خواتین علماء کا ذکر کیا ہے.....
علامہ حافظ ابن عساکر نے لکھا ہے کہ ان کے شیوخ میں سے 80سے زیادہ خواتین تھیں جن سے انہوں نےعلم حاصل کیا...
امام سخاوی نے اپنی کتاب "الضوء اللا مع لاھل القرن التاسع"میں ایسی 1000سے زیادہ خواتین کا ذکر کیا ہے جوعلم کے پہاڑ تھیں اور اپنے زمانے میں امت کی قیادت کر رہی تھیں...
یہ وہی صدی ہے جس میں یورپ میں 6لاکھ خواتین کوچڑیل اور جادو گر قرار دے کر سزائے موت دی گئی.
اب یہ درندے عورتوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں اور اسلام پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ عورتوں کو حقوق نہیں دیتا

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔