Monday, 11 December 2017

ناموس رسالت کے قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے اس لیے اسے ختم کردینا چاھیے

ناموس رسالت کے قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے اس لیے اسے ختم کردینا چاھیے
اسی طرح ملک کے وہ تمام قوانین جن کا پچھلے ستر سال میں غلط استعمال ہوا ہے سب کو ختم کردینا چاھیے اور پھر ایک لاٹھی شیریں مزاری کے ھاتھ میں پکڑادی جائے، جس سے وہ  خود ہی ہمہ.قسم.کے جرائم پیشہ افراد سے نمٹ لیں گی...

اور اگر پھر بھی امن قائم نا ہو تو ........... ؟؟؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔