Saturday, 23 December 2017

دہشتگرد کون؟

پٹھان سے بڑا کوئی دہشت گرد نہیں
ہیروشیما پر ایٹمی حملہ آور پٹھان
ناگاساکی پر ایٹمی حملہ آور پٹھان
یمن پر حملہ آور پٹھان
افغانستان پر حملہ آور پٹھان
کویت پر حملہ آور پٹھان
عراق پر حملہ آور پٹھان
شام پر حملہ آور پٹھان
لبنان پر حملہ آور پٹھان
شام میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ آور پٹھان
نواز گنجا پٹھان کی وجہ سے
عمران کنوارہ پٹھانوں کی وجہ سے
زرداری رنڈوا پٹھانوں کی وجہ سے
قائم شاہ بھنگ پیتا ہے پٹھانوں کی وجہ سے
پانامہ اور ڈان کے الزامات پٹھانوں کی وجہ سے
بلاول بلو رانی بنا پٹھانوں کی وجہ سے
بے نظیر شہید ہوئی پٹھانوں کی وجہ سے
کالا باغ ڈیم نہیں بنا پٹھانوں کی وجہ سے

جی جی لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہو

لوڈشیڈنگ کی وجہ بھی پٹھان
نوٹ
پوسٹ صرف شوگل میلے واسطے ہے سیریس نہیں لی جائے

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔