Saturday, 23 December 2017

جہالت کی یونیورسٹیاں کون؟


ڈیرہ مراد جمالی میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ بیگ میں سکول ٹیچر نے 9سالہ طالبعلم کو سر میں ڈنڈا مار کہ ہلاک کر دیا۔ لیکن فکر کی کوئی بات نہیں حالات قابو میں ہیں، میڈیا سو رہا ہے، وزیراعظم بھارتی ایجنٹ جندال کے ساتھ ہے اور سپریم کورٹ بھی سو موٹو نہیں لے رہی، کاٹھے انگریزوں کی انسانیت شراب کے نشے میں مست  ہے ، این جی اوز کی مرد نما انٹیاں ڈالر کی ہڈی منہ میں دبائے سو رہی ہیں
کیونکہ یہ معصوم بچے کا قتل کسی مدرسہ میں نہیں  بلکہ سکول میں ہوا
کیونکہ قاتل کوئی داڑھی والا مولوی ٹائپ نہیں بلکہ ایک سکول کا استاد نذر حسین ہے

تو پھر بھلا یہ بریکنگ نیوز کیسے بنتی؟ ؟؟😭

https://jang.com.pk/latest/306276-dera-murad-jamalischool-teacher-violence-student-killed
http://nation.com.pk/national/28-Apr-2017/pupil-injured-after-assault-by-teacher-dies

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔