Monday, 11 December 2017

کمیونسٹ اتھیسٹس کا طریقہ واردات


کمیونسٹ اتھیسٹس کا واردات کرنے کا ایک یہ وطیرہ بھی ہے کہ سب سے پہلے وہ لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں سوشل میڈیا پر مزہب کے حق میں باتیں کرکے‫، اپنی اصلیت ظاہر کئے بغیر‫.
ایک عرصے تک وہ یہی کرتے رہینگے، پھر جب ان کو احساس ہونے لگ جائے کہ ان کے پاس کافی فین فالؤونگ ہوگئ ہے جن میں سے اکثریت نوجوان نسل کی ہے اور اس کی باتوں کا ان پر کافی اثر ہورہا ہے، تو یہ آہستہ آہستہ مزہب کے نام کو استعمال کرکے مسلکی اختلافات کو ابھارینگے‫. پھر اگر یہ ٹیکٹک کام کرجائے تو یہ اپنا اصلی رنگ ظاہر کرنا شروع کرینگے قادیانیوں اور دوسری اقلتیوں پر ہونے والے نام نہاد ظلم کا پرچار کرکے‫‫، اور پھر اس پر واہ واہ حاصل کرینگے‫.
جب یہ حربہ بھی کام کر جائے، تو یہ اپنا اصل چہرا دکھانے لگتے ہیں اسلام، پاکستان اور مزہبی شخصیات کے خلاف بکواسیات کرنے کی شروعات کرکے. پھر جب ان کی فین فالؤونگ میں سے کوئ ان کے خلاف آواز اٹھائے، تو یہ کمیونسٹ اتھیسٹ کھل کر اللہ، کتاب اللہ اور انبیاء اللہ کی شان میں گستاخیاں کرتے ہیں‫.

اور پھر جب یہ کمیونسٹ اتھیسٹ کسی کے ہتھے چڑھ جائے، تو پھر لبڑل گھنٹے اور آنٹے مومبتیاں لے کر میدان میں آجاتے ہیں اور پھریڈمب آپھ بھونکنا کے نہ ملنے کا رنڈی رونا روتے ہیں‫.

تحریر.
بابا جوکر‫.

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔