Monday, 23 April 2018

کیا لبرل ازم اور الحاد انسان دوست ہیں یا اسلام؟

ہم صرف خرابیوں کے ہی مالک نہیں۔ کچھ اچھائیاں بھی رکھتے ہیں لیکن ہماری برائیوں کو اچھالا جاتا ہے جب کہ امریکہ و میکسیکو اور پیرس جرائم میں کراچی سے کم نہیں ہیں۔

نسل پرستی کے حوالے سے ہونیوالے ایک سروے کے مطابق، پاکستان اس حوالے سے جرمنی اور چین جیسی ترقی یافتہ اور تعلیم یافتہ قوموں سے بھی بہتر پوزیشن رکھتا ہے۔
جب کہ پڑوس میں واقع انڈیا کے مقابلے میں پاکستان کی پوزیشن بالکل ہی اُلٹ ہے۔ انڈیا روئے زمین پر پائے جانیوالی سب سے زیادہ نسل پرست اقوام میں سے ایک ہے۔ جبکہ پاکستان سب سے کم نسل پرست قوم کو ظاہر کرتا ہے۔جب کہ ملحد و سیکولر ہمیشہ شور مچاتے ہیں کہ اسلام و پاکستان اقلیتوں و عورتوں پہ ظلم کرتے ہیں۔یہ بات عوام کو اسلام سے باغی کرنے،کافر بنانے اور ملک کی محبت سے دور کرنے کے سوا کچھ نہیں

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔