Sunday, 22 April 2018

اعتراض: عربی خدا کا عربی کلچر اپنا کے تم لوگ اس کی حمایت کرتے ہو

ایک کامریڈ مجھے کہتا ہے کہ عربی خدا کا عربی کلچر اپنا کے تم لوگ اس کی حمایت کرتے ہو۔میں نے اسے کہا اگر خدا صرف عربوں کا ہوتا تو عربوں سے حکومت چھین کے پہلے ترکوں اور پھر برصغیر والوں کو اسلام کی قیادت نہ دیتا۔اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم عرب پرست ہوتے تو نجد و عراق کی تباہی اور ہندوستان سے محبت کی دعا نہ کرتے۔اسلام اگر اپنا کلچر زبردستی نافذ کرتا تو اج پورے برصغیر میں کوئ ہندو نہ ہوتا نہ ہی ہندوؤں کی ثقافت کا کوئ اثر ہمارے اپنے معاشرے پہ بھی جو آج بھی زندگی کی ہر رسم میں موجود ہے

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔