Sunday, 22 April 2018

نظریۂ ارتقاء یا تھیوری آف ایولوشن اور اس کی تردید

نظریۂ ارتقاء  یا تھیوری آف ایولوشن اور اس کی تردید پر ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد پر مشتمل فیس بک  گروپ آپریشن ارتقائے فہم و دانش میں پیش ہونے والے ڈاکٹر احید حسن کا  سلسلہ وار مضمون اب انتظامیہ آپریشن ارتقائے فہم و دانش کی طرف سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہے۔
اس مضمون پر کسی ساتھی کو کوئی علمی و تحقیقی اعتراض ہو تو فراخ دلی سے سائنسی جواب دیا جائے گا۔مکمل مضمون ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://ia601502.us.archive.org/7/items/Evolution.aheadHassan2/Evolution.ahead%20Hassan%202.pdf

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔