Wednesday, 18 October 2017

جنہوں نے سائنس کے زریعے انسانیت کی خدمت کی کیا وہ ملحد تھے؟

کچھ لوگوں نے دیکھا ہو گا کہ ہمارے وہ 'دیسی گورے' جن کو سائنس کا ہیضہ ہو چکا ہےوہ سائنسدانوں اور انگریزوں کی ڈی پی لگا کر اور بہن کی فراک پہن کر فیس بک پر جہاد کرنے آ جاتے ہیں اور ہم مسلمانوں کو سانئس کا استعمال ترک کرنے کا طعنہ دیتے رہتے ہیں
تو آج دیکھتے ہیں کہ یہ نام جنہوں نے سائنس کے زریعے انسانیت کی خدمت کی کیا وہ ملحد تھے؟

مائکل فیراڈے
نیوٹن
گریگل مینڈل
رابرٹ بوائل
کوپرنیکس
فرانسس بیکن
جوہنسن کیپلر
ولیم تھامس کیلون
میکس پلانک
یہ سب تو خدا کو ماننے والے تھے۔
تو ملحدو کچھ شرم کرو

سائنسی دنیا میں انقلاب الحاد نے نہیں مزہبی لوگوں نے ہی لایا ہے لہزا ملحدو مہربانی کر کے اپنی بہن کی فراک واپس کرو۔
ملحدوں نے سواۓ پرویز ہودبائ کے کیا ایجاد کیا ہے؟؟ :)

ولیم سی کیمبل
پیٹر گروینبرگ
فرانسس کولنز
جان لینوکس
ایرنسٹ والٹن
میکس بورن
لوئس پاسچر
مائکل فیراڈے
وولٹا
جوہنز کیپلر
گلیلیو گلیلی
فرانسس بیکن
ملحد ان کی ایجادات اپنے سر لے کر " پرائ شادی میں عبداللہ دیوانہ" والا حساب کرتے ہیں
(بنیا میں )

زکریا قزونی ملحد تھا کیا؟
منصور بھی...؟
ابو القاسم بھی...؟
قطب الدین الشیرازی بھی ملحد تھا؟
اسماعیل جرجانی بھی ؟
حکیم ابن جلول بھی ملحد ہی ھو گا...؟

کچھ بیسویں صدی کے نامی سائنسدان بھی ملحد ہی ھوں گے؟

احمد زویل بھی.....۔ بینجامین فرینکلن ایوارڈ
پروفیسر عطا الرحمن بھی....۔ سائنٹسٹ آف دا ائیر نیدرلینڈز۔ ۵۲ سے زیادہ کتب
ڈاکٹر محبوب الحق۔ ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس کا آغاز۔ سپیشل ایڈوائزر یو این ڈی پی
محمد یونس ملحد ہے کیا؟
ڈاکٹر اختر حمید خان؟؟؟......۔ نوبل پرائز نومنی
مصطفی السيد.؟؟؟
ڈاکٹر فاروق الباز بھی؟؟؟ ...۔ اپالو پروگرام کنٹریبیوٹر اینڈ سپروائزر آف لیونر سائنس
ڈاکٹر ہو لوُسی باشیٹ
لیفٹینینٹ جرنل کریم کیریموو؟؟؟؟
فضل الرحمن خان بھی ...؟؟؟؟.
پروفیسر ریاض الدین بھی ملحد ہے کیا ؟؟؟؟؟؟

اور ابھی 2015 میں ایک دو نام جس نے کینسر مسجہنے کیلئے آلہ وہ بھی ملحد ہی ھوں گے....

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔