کیا تخریب کار صرف پردہ دار عورت ہوسکتی ہے ؟ اگر نہیں تو پردہ دار عورت دہشت کی علامت کیوں؟
اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ برقعہ نہ پہننے والی عورت نے کپڑوں کے نیچے جسم پہ کوئی بم نہیں باندھا ہوا۔کیا اس بات کی گارنٹی برقعے پہ اعتراض کرنے والے دے سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو برقعے پہ اعتراض کیوں؟ صرف برقعے والی عورت کی تلاشی کیوں
کیا سیکورٹی رسک عام عورت کا نہیں ہوسکتا جس نے کپڑوں کے نیچے کوئی خود کش جیکٹ پہن رکھی ہو؟ کیا خود کش جیکٹ صرف نقاب کے ساتھ پہنتی ہیں تخریب کار عورتیں۔
اسلام نے کب کہا عربوں جیسے بنو۔عربوں کی کئی بری عادتیں تھی جن پہ اسلام نے پابندی عائد کی۔اسلام نے کبھی کہا ہی نہیں کہ عرب جیسے بنو۔ہاں ایک عربی پیغمبر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنی اتباع کا حکم دیا ہے نہ کہ اہل عرب کی اتباع کا۔جب یہ پردہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا حصہ ہے تو یہ عرب کلچر کہاں سے ہوا۔عرب تو ننگے ہوکر کعبے کا طواف کرتے تھے۔اسلام نے کب کہا یہ کرو۔بلکہ ہر بری عادت پہ پابندی لگادی خواہ وہ جس مذہب اور ملک کی بھی تھی
سوال یہ ہے کہ کیا ان لڑکیوں کی تلاشی بھی لی جاتی ہے جو کسی جگہ نئی تھیں اور پردے کے بغیر جا رہی تھیں۔اگر ان کی نہیں لی تو پھر ایک پردہ کرنے والی سے امتیازی سلوک کیوں۔کیا پردہ نہ کرنے والی لڑکی کپڑوں میں چھپا کر کوئی بم نہیں لے کر جا سکتی تھی
کتنا تنگ لباسی۔تنگ لباسی یا باریک لباسی۔اگر اتنا ہی تنگ لباسی یا باریک لباسی کوئی کرتا ہے۔تو کیا ان تنگ کپڑوں کے نیچے کوئی چیز یا بم تخریب کار عورتیں نہیں چھپا کر آتی۔بریزر تک میں چھپا کے آتی ہیں۔جب خطرہ ہر صورت میں ہے تو صرف نقاب والی کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں
بریزر تک میں بم اور ممنوعہ اشیاء لے کر آنے کے واقعات موجود ہیں کپڑوں کے نیچے بھی بم لے کر کچھ خواتین کاروائی کرتی رہیں اور پکڑی گئ۔تو کیا اگر نقاب اتروا کر تلاشی ہوگئ تو کیا کپڑے اور بریزر اتار کر بھی کی جائے گی۔اگر نہیں اور خطرہ نقاب نہ کرنے والی عورت کا بھی ہے تو صرف نقاب والی کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔