کیا پاکستانی اور مسلمان پورن اور فحش ویڈیوز دیکھنے میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں؟
ایک اعتراض اور اس کا جواب
تحریر:احید حسن
»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»
ہم ایک تحقیق کا حوالہ پیش کرتے ہیں جس کے مطابق پورن دیکھنے میں پاکستانی نہیں بلکہ دنیا کے دوسرے ملک سرفہرست ہیں۔
یہ پڑھیں
Thanks to Pornhub’s detailed analysis of their data, that answer is just seconds away. Here are the top 10 countries that are watching the most porn.
https://www.google.com/…/which-countries-watch-the-mos…/amp…
اس لنک پہ دنیا کے ان دس ممالک کی فہرست موجود ہے جو سب سے زیادہ پورن دیکھتے ہیں۔اس میں کہیں بھی پاکستان کا نام نہیں۔پہلے کیا دسویں نمبر پہ بھی نہیں
https://tribune.com.pk/…/pakistan-tops-list-of-most-porn-s…/
ہمارا یہ حوالہ 2016 کی تازہ ترین تحقیق پیش کر رہا ہے جس میں پورن دیکھنے میں پاکستانی دسویں نمبر پہ بھی نہیں پہلا تو دور کی بات۔
یہ پڑھیں
https://thenextweb.com/wp-content/blogs.dir/…/2015/03/6.jpg…
اس کے مطابق پاکستان پورن دیکھنے میں بہت پیچھے ہیں جب کہ دوسرے ممالک اس میں بہت آگے ہیں۔
نیچے گراف دیکھیں۔اس گراف میں پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پورن بہت کم دیکھا جاتا ہے
بلکہ گراف ظاہر کر رہا ہے کہ دوسرے ممالک میں اس کی شرح بہت ہے۔
ہم نے دو گراف پیش کیے ہیں۔ایک میں وہ ممالک جہاں پورن بہت دیکھا جاتا ہے دوسرے میں وہ ممالک جہاں بہت کم دیکھا جاتا ہے،شامل ہیں۔پاکستان کا نام بہت کم دیکھے جانے والے ممالک میں ہے۔
اور یہ پڑھیں 2017 کی جدید تحقیق
https://www.google.com/…/sex-stats-who-are-the-bigges…/amp/…
اس میں بھی پاکستان پورن دیکھنے میں بہت پیچھے ہے پہلے دس میں بھی نہیں۔
نیچے کا پیراگراف پیراگراف پڑھیں۔اس میں پورن زیادہ دیکھے جانے والے ممالک میں کہیں بھی پاکستان کا نام نہیں
It’s not secret that adult entertainment is one of the leading industries driving website traffic online. But just how much of this traffic is actually going to porn websites, and what locations is it coming from? We got an inside look along side SimilarWeb to explore the murky world of online porn consumption. The results may surprise you – and also provide fresh perspective on how online marketers working in this category maximize their returns.
Pornographic websites are responsible for 4.41 percent of all desktop visits on the internet worldwide. To put that in perspective, ExtremeTech surveyed usage data pulled from Google’s DoubleClick Ad Planner and discovered that the most popular porn site on the web serves up 4.4 billion page views per month. Reddit, by comparison, clocks in with just 2.8 billion.
ہمارا پیش کیا گیا لنک 2017 کی تحقیق پیش کر رہا ہے۔
گوگل ویب ٹریفک کے مطابق پاکستان پورن دیکھنے میں ساتویں نمبر پہ ہے لیکن یہ لنک اپنی بات ExtremeTech کے سروے کے ساتھ کر رہا ھے جو بزات خود Google’s DoubleClick Ad Planner
ویب سائٹس ٹریفک کے مطالعے پہ مبنی تحقیق ہے
تو ساتویں نمبر پہ قرار دینے والی تحقیق کے مقابلے میں یہ تحقیق پورن دیکھنے میں پاکستان کو پہلے کیا ساتویں پہ بھی مانتی جو کہ بلاگ نہیں بلکہ خود گوگل پہ سرچ کی جانے والی پورن سائٹ کا سروے نتیجہ ہے۔
اور یہ بھی پڑھ لیجیے جس کے مطابق پاکستان کو 2015 میں غلطی سے پورن دیکھنے میں سرفہرست قرار دیا گیا جب کہ یہ غلط تھا
https://www.google.com/…/pakistan-gets-wrongly-labell…/amp/…
پرانے سروے کے مقابلے میں 2017 میں پاکستان پورن دیکھنے میں ساتویں نمبر پہ بھی نہیں
Extreme tech
بلاگ نہیں ہے بلکہ ٹرینڈز ظاہر کرنے والی سروے ہے
ExtremeTech - ExtremeTech is the Web's top destination for news and analysis of emerging science and technology trends,
کچھ لوگ کہتے ہیں یہ بلاگ ہے جب کہ یہ بلاگ ہے ہی نہیں بلکہ سروے اور ٹرینڈز سے متعلق ہے۔پھر کیوں اس کا سروے ماننے سے انکار کیا جائے۔
یہ آرٹیکل اوپر دئے گئے لنک پہ پبلش بعد میں ہوا لیکن یہ مضمون اصل میں
https://thenextweb.com/…/who-are-the-biggest-consumers-of…/…
کا تھا جس کو بعد میں Extreme Tech نے پبلش کیا۔ لہذا یہ مضمون بنیادی طور پر Extreme Tech کا ہی نہیں۔پھر کیسے محض اسے بلاگ قرار دے کر اس کے سروے کا انکار کیا جا سکتا ہے۔
اور نیکسٹ ویب کے بارے میں یہ پڑھیں
TNW is one of the world's largest online publications that delivers an international perspective on the latest news about Internet
اس کے مطابق یہ دنیا کی سب سے بڑی ان لائن پبلیکیشن سائٹ میں سے ہے جو جدید ترین سروے اور خبریں فراہم کرتی ہے انٹرنیٹ استعمال کے متعلق۔
پھر کیوں اس کے مضمون کو غیر تصدیق شدہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
Extreme Tech نے یہ نیکسٹ ویب سے لیا ہے اور بزات
خود نیکسٹ ویب پہ بھی یہ مضمون موجود ہے۔
اب یہ مضمون دنیا کی سب سے بڑی پبلیکیشن سائٹ میں سے ایک یعنی نیکسٹ ویب سائٹ پہ پبلش ہوا۔ لوگ کیسے کہ سکتے ہیں کہ یہ قابل اعتماد نہیں۔
جی یہ مضمون نیکسٹ ویب سائٹ پہ بھی ہے۔ وہاں سےExtreme Tech نے لیا لیکن نیکسٹ ویب پہ بھی ہے۔لہذا جب اصل مستند سائٹ پہ ہے تو محض اس کے کاپی کرنے پہ غیر تصدیق شدہ کیسے ہوا
اسی نیکسٹ ویب سائٹ پہ جو مضمون ہے تازہ ترین یعنی 2017 کا اس کے مطابق پاکستان پورن دیکھنے میں ساتویں نمبر پہ بھی نہیں پہلا تو دور کی بات۔
ہم نے صرف گوگل نہیں ہر طرح کے سرچ انجن کے حوالے سے دنیا کی عظیم ترین پبلیکیشن سائٹ میں سے ایک کے حوالے سے اپنی بات ثابت کی ہے
گوگل ایک سرچ انجن ہے جب کہ نیکسٹ ویب سائٹ گوگل جیسے ہر طرح کے سرچ انجن کے حوالے سے دنیا کی عظیم ترین پبلیکیشن سائٹ میں سے ایک ہے اور اس پہ پیش کی گئی تحقیق کسی طرح غیر تصدیق شدہ قرار نہیں دی جا سکتی۔
اس میں وہ ممالک جن کا پورن سائٹ میں سب سے بڑا حصہ ہے پاکستان کہیں نہیں
اس میں یورپ سرفہرست ہے۔
Once again Europe is dominating the list—and in terms of highest pages viewed per visit, specifically northern Europe.
سب سے زیادہ پورن پیج وزٹ کرنے میں یورپ اور خصوصا شمالی یورپ سرفہرست ہے۔
اس کے بعد ہانک کانگ ہے اور اس کے بعد پانچویں نمبر پہ سنگا پور ہے
پورن دیکھنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ گوگل ہے یعنی 84%۔
اس گراف کے مطابق پاکستان ان ممالک کی فہرست میں ہے جن کا پورن سائٹ میں حصہ دنیا میں سب سے کم ہے
اور تحقیق کے مطابق ان میں سے اکثر مسلمان ہیں جن کا حصہ پورن سائٹ میں سب سے کم ہے۔
نیچے گراف دیکھ لیں کہ پورن سائٹ میں سب سے کم حصہ رکھنے والے مسلمان ہیں جو اپنے مذہب کی وجہ سے اس سے نفرت کرتے ہیں۔
اس گراف کے مطابق ان سائٹ پہ غلطی سے یا کسی طرح آکر ان کو فوری بند کر دینے میں سرفہرست پاکستانی ہیں یعنی انہوں نے شرم و حیا کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے غلطی سے یا دانستہ طور پہ بھی سائٹ پہ آکر پورن نہیں دیکھا۔
سائٹ نے اس کے لیے جو جملہ استعمال کیا ہے وہ درج ذیل ہے
The countries with the highest bounce rate are also predominantly Muslim countries, suggesting perhaps that visitors came to the sites and quickly “bounced out” because of the risqué (and probably forbidden) material on display.
اس میں ایک فرانسیسی زبان کا لفظ استعمال ہوا ہے جو لفظ اور اسکا ترجمہ
risqué
[ri-skey; French rees-key]
adjective
daringly close to indelicacy or impropriety; off-color:
ہے
یعنی پاکستانی جرات اور بہادری سے ان گندی ویب سائٹس کو بند کرنے میں دنیا میں سر فہرست ہیں اگر یہ غلطی سے کھل بھی جائیں۔
اب اس لنک پہ پیش کی گئی تحقیق ثابت کر چکی ہے کہ پورن سائٹ میں پاکستان کا حصہ بہت کم ہے اس کے دیکھنے کی شرح دنیا کے اور ممالک میں بہت زیادہ ہے
اب یہ بات جھوٹ ثابت ہوچکی ہے کہ پاکستانی اور مسلمان پورن دیکھنے میں دنیا میں پہلے نمبر پہ ہیں۔
سامنے ساری بات آئی ہے وہ ممالک جن کا پورن دیکھنے میں حصہ سب سے زیادہ ہے وہ بھی آئے او وہ بھی جن کا دنیا میں سب سے کم ہے۔پاکستان ان میں ہے جن کا حصہ پورن دیکھنے میں سب سے کم ہے
یہ دیکھیں مضمون ہے ہی اس چیز پہ کہ کون سے ملک سب سے زیادہ پورن دیکھتے ہیں۔مضمون کا عنوان ظاہر کر رہا ہے۔مضمون ہے ہی اس چیز پہ کہ کونسے ملک پورن سائٹ زیادہ دیکھتے ہیں۔اب اگر کوئی کمی رہ گئ تھی تو وہ بھی مضمون کے عنوان نے پوری کر دی
مضمون کا عنوان
By The Numbers: Which Country Is Watching The Most Internet Porn?
ہے جس کا مطلب ہے کہ کونسے ملک پورن سائٹ زیادہ دیکھتے ہیں۔ان میں پاکستان کہیں پہ نہیں بلکہ کم دیکھنے والوں میں ہے
مضمون ہے ہی دیکھنے پہ۔سائٹ سب سے کم یا سب سے زیادہ حصہ کس حوالے سے ہے۔اوپر مضمون کا عنوان ظاہر کر رہا ہے
وہاں سے ثابت ہورہا ہے کہ پورن سائٹ میں سب سے کم حصہ رکھنے والے مسلمان ہیں جن میں پاکستان بھی ہے اور سب سے کم حصہ دیکھنے کے حوالے سے ہے۔یہ بات مضمون کا عنوان ظاہر کر رہا ہے۔
لہذا اس ساری تحقیق کے مطابق یہ بات جھوٹ ہے کہ پورن اور جنسی ویب سائٹس دیکھنے میں مسلمان اور پاکستانی سرفہرست ہیں۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔