Monday, 3 September 2018

ایک ملحد کا کہنا ہے کہ مسلمان مسجد میں نماز پڑھنا چھوڑ دیں ورنہ خودکش حملہ میں جان جانے کا خطرہ ہے۔

ایک ملحد کا کہنا ہے کہ مسلمان مسجد میں نماز پڑھنا چھوڑ دیں ورنہ خودکش حملہ میں جان جانے کا خطرہ ہے۔
اب ان سے کوئ پوچھے کہ  بازار میں دھماکے کا خطرہ نہیں ہے؟
روڈ پہ حادثے کا خطرہ نہین ہے؟
سفر میں مارے جانے کا خطرہ نہیں ہے؟
کشتی کے سفر میں ڈوبنے کا خطرہ نہیں ہے؟
کسی موذی چیز کے کسی بھی جگہ کاٹنے کا خطرہ نہیں ہے؟
ہوائ جہاز تباہ ہونے کا خطرہ نہیں ہے؟
تو جب ان سب خطرات کی وجہ سے سفر کرنا،روڈ پر جانا،کاروبار کرنا نہیں چھوڑا جاتا تو محض دھماکے کے خوف کی وجہ سے مسجد جانا  کیوں چھوڑ دیا جائے گا؟

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔