Saturday, 22 September 2018

ملحدین کے نظریہ ارتقاء کے رد اور اسلام اور قرآن پر ملحدین کے سائنسی اعتراضات کے جواب کے لیے درج ذیل کتابیں ڈاون لوڈ کریں۔

الحاد، لادینیت اور انکار خدا اس دور کا سب سے بڑا فتنہ ہے جس کی بنیاد اہل سائنس نے مغرب میں رکھ دی ہے۔ ہارون یحی جمہوریہ ترکی کے ایک نامور قلم کار ہیں اور وہ اپنی تحریروں میں جدید مادہ پرستانہ افکار اور نظریات کا شدت سے رد کرتے ہیں۔ ہارون یحی کے خیال میں سائنس اور یہودیوں کی فری میسنز تحریکوں نے انکار خدا کے نکتہ نظر کو عام کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ہارون یحی کے بقول مادہ پرستوں کے پاس اس کائنات کی تخلیق کی واحد بھونڈی دلیل ڈارون کا نظریہ ارتقاء ہے جس کے حق میں وہ بغیر سوچے سمجھے دلائل دیتے چلے جاتے ہیں اور اس نظریہ کے دفاع کے لیے کٹ مرنے پر بھی تیار ہو جاتے ہیں۔
کائنات میں پھیلی ہوئی اللٰہ تعالٰی کی نشانیاں اور ان سے اللٰہ تعالٰی کی ذات کے وجود کی تلاش،ملحدین کے  نظریہ ارتقاء کے رد اور اسلام اور قرآن پر ملحدین کے سائنسی اعتراضات کے جواب کے لیے درج ذیل کتابیں ڈاون لوڈ کریں۔

http://kitabosunnat.com/kutub-library/allah-ki-nashaaniyaan

http://kitabosunnat.com/kutub-library/allah-ki-nishanian-aqal-walon-k-liye

http://kitabosunnat.com/kutub-library/inkshafat-e-quran-israre-qurani

http://kitabosunnat.com/kutub-library/end-of-time-qayamat-ki-nashanian-aur-zahore-imam-mahdi

http://kitabosunnat.com/kutub-library/tabah-shuda-aqwam

http://kitabosunnat.com/kutub-library/jandaron-ka-jazba-e-qurbani

http://kitabosunnat.com/kutub-library/touba-ka-darwaza-band-hone-se-pehle

http://kitabosunnat.com/kutub-library/khuliya-ik-qainat

http://kitabosunnat.com/kutub-library/khouf-e-khuda

http://kitabosunnat.com/kutub-library/dunyaauruskihaqeeqat

http://kitabosunnat.com/kutub-library/silsila-moujzat

http://kitabosunnat.com/kutub-library/saleebi-ganghgu

http://kitabosunnat.com/kutub-library/lazwal-khaliq-k-takhleki-ajaib

http://kitabosunnat.com/kutub-library/moujazate-qurani

http://kitabosunnat.com/kutub-library/nazriairtaqaaikfaraib

http://kitabosunnat.com/kutub-library/kainat-nazria-waqat-aur-taqdeer

http://kitabosunnat.com/kutub-library/kainat-ki-takhleeq

http://kitabosunnat.com/kutub-library/kainat-k-srbasta-raaz

http://kitabosunnat.com/kutub-library/yerang-bhari-dunya

http://kitabosunnat.com/kutub-library/ye-pur-shikwa-kainat

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔