Friday, 7 September 2018

ایک مسٹر الحادی کا اللہ کے عربی زبان استعمال کرنے پر اعتراض

ایک مسٹر الحادی کا اللہ کے عربی زبان استعمال کرنے پر اعتراض دیکھیں اور سوچیں کیا الحاد عقل کے پاس سے بھی گزرا ہے
   
*****عربی بولنے والا عربی اللہ ہی ہے رب العالمین ہوتا تو عالمی زبان بولتا******

******عالمی زبان فطرت کی زبان ہے جو انسان پیدائیشی سیکھا ہوا ہوتا ہے******
او ڈنگرو یہ کون سی زبان ہے پھر تم یہی زبان کیوں نہیں بولتے
اس سے پتہ چلا کہ الحاد کا صرف جسمانی ارتقا ہوا ہے ذہنی نہیں

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔