Monday, 15 January 2018

ملحدین کی منافقت

۔میڈیکل سائنس میں میڈیکل کی تعلیم دیتے وقت کتابوں میں ننگی لڑکیوں تک کی تصویریں ہوتی ہیں۔ہم پڑھتے ہین یہ کتابیں۔اس پہ کوئ اعتراض نہیں کرتا۔سب کہتے ہیں کہ یہ تعلیم کے لیے ہے۔لیکن جب اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث امت کی تربیت کے لیے کوی بات کریں تو اعتراض ہے کہ احادیث میں نعوز با للہ ننگا پن ہے۔یہ دوغلا پن ہے

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔