Friday, 27 October 2017

فتنہ انکار حدیث کا جوابی نصاب نام نہاد اہل قرآن یعنی قرآنسٹ اور حقیقت میں منکرین حدیث یعنی پرویزی فرقے کے احادیث پہ اعتراضات کا جوابی نصاب

فتنہ انکار حدیث کا جوابی نصاب

نام نہاد اہل قرآن یعنی قرآنسٹ اور حقیقت میں منکرین حدیث یعنی پرویزی فرقے کے احادیث پہ اعتراضات کا جوابی نصاب

تدوین و ترتیب:احید حسن
»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»
جدید دور کے فتنوں میں سے ایک فتنہ انکار حدیث بھی ہے اور جدید تعلیم یافتہ نوجوان سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے اس فتنے سے تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔منکرین حدیث سے دو ہفتے کی مسلسل بحثوں کے بعد اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ یہ فتنہ محض دینی تعلیم اور علم حدیث سے ناواقفیت کی بنیاد پہ ہے۔ان میں سے اکثر کو عربی کی شد بد کا پتہ نہیں ہوتا۔سادہ عوام کو ورغلانے اور منکر حدیث بنانے کے لیے منکرین حدیث یعنی نام نہاد قرآنسٹ حضرات کے سوالات درج ذیل ہوتے ہیں
1:قرآن کے ہوتے ہوئے حدیث کی کیا ضرورت ہے یعنی حدیث نعوذ بااللہ ناقابل عمل ہے( مسئلہ حجت حدیث)
2:آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں احادیث جمع نہیں کی گئ اور احادیث کی کتابیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دوسوسال بعد لکھی گئی(مسئلہ حفاظت حدیث)
3:روایان حدیث ناقابل یقین ہیں نعوذ بااللہ(مسئلہ جرح و تعدیل اور اسماء الرجال)
4:نعوذ بااللہ احادیث میں قابل اعتراض اور فحش مضامین موجود ہیں۔
منکرین حدیث کے ان اور دیگر اعتراضات کے جوابات کے لیے درج ذیل لنکس سے کتابیں ڈاون لوڈ کریں۔آپ کی آسانی کے لیے ان سب اعتراضات و علم حدیث پہ مشتمل تمام مشہور کتابوں کے لنکس دے دیے گئے ہیں۔لیکن ان کتابوں میں سب اے اہم انکار حدیث سے انکار قرآن تک،آئینہ پرویزیت،تاریخ تحفظ سنت و خدمات محدثین،حدیث کی اہمیت اور ضروت،صحیح بخاری و مسلم پہ منکرین حدیث کے اعتراضات کا جواب،حجیت حدیث اور انکار حدیث،فتنہ انکار حدیث ، فتنہ پرویزیت اور انکار حدیث کے نتائج ہیں۔آپ حضرات اپنی دلچسپی اور آسانی کے مطابق ان میں سے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ان میں سے کافی ساری کتابیں ہمارے فیس بک گروپ آپریشن ارتقائے فہم و دانش کے فائل سیکشن میں اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔آپ وہاں سے بھی یہ کتابیں مطالعہ کے لیے حاصل کر سکتے ہیں۔

http://kitabosunnat.com/…/inkar-e-hadith-se-inkar-e-quran-t…

http://kitabosunnat.com/…/tareekh-tahafuze-sunnat-aur-khidm…

http://kitabosunnat.com/kutub-li…/islam-main-sunnat-ka-maqam

http://kitabosunnat.com/kutub…/hadees-ki-ahmiat-aur-zaroorat

http://kitabosunnat.com/k…/sunnat-e-rasool-s-a-w-w-aur-quran

http://kitabosunnat.com/…/asool-o-mubaadi-par-tehqeeki-nazar

http://kitabosunnat.com/kutub-library/aijaz-e-hadith

http://kitabosunnat.com/kutub-l…/500-mashhoor-zaeef-ahaadees

http://kitabosunnat.com/kutub-library/aina-e-parwaiziat

http://kitabosunnat.com/…/isbat-al-daleed-ala-touseek-muama…

http://kitabosunnat.com/…/ahades-e-sahi-bukhari-o-muslim-ko…

http://kitabosunnat.com/…/ahadees-me-taruz-rafa-krne-k-usoo…

http://kitabosunnat.com/kutub-lib…/istalahaat-ul-muhaddiseen

http://kitabosunnat.com/…/istlahat-e-hadees-tareef-aur-tash…

http://kitabosunnat.com/…/usool-e-hadith-mutalia-hadith-cou…

http://kitabosunnat.com/kut…/imrat-ul-quran-ka-tehqiqi-jaiza

http://kitabosunnat.com/kutub-l…/inkar-e-hadees-ka-niya-roop

http://kitabosunnat.com/…/tareekh-tahafuze-sunnat-aur-khidm…

http://kitabosunnat.com/kutub-library/tareekhe-hadees

http://kitabosunnat.com/kutub-li…/tareekh-w-tadween-e-sunnat

http://kitabosunnat.com/…/dr-iqbal-ahmad-muhammad-ishaq-bas…

http://kitabosunnat.com/…/hujjiyet-e-hadees-aur-inkar-e-had…

http://kitabosunnat.com/…/hadeeth-aor…/fitna-inkar-e-hadith…

http://kitabosunnat.com/kutub-library/hadith-rasool-s-a-w-w

http://kitabosunnat.com/…/hadees-quran-ki-tashreeh-karti-hai

http://kitabosunnat.com/kutub-libra…/hifazat-e-hadees-kiyoon

http://kitabosunnat.com/kutub-library/difa-e-saheh-bukhari

http://kitabosunnat.com/…/saheh-bukhari-par-itrazat-ka-ilmi…

http://kitabosunnat.com/…/sahee-bukhari-par-munkirin-e-hade…

http://kitabosunnat.com/…/sahih-bukhari-ka-mutalia-aur-fitn…

http://kitabosunnat.com/…/sahi-muslim-mein-bazahir-do-mutaa…

http://kitabosunnat.com/…/sahihain-ki-riwayaat-aur-scientif…

http://kitabosunnat.com/kutub-li…/sahifa-hammam-bin-munabbah

http://kitabosunnat.com/kutub-library/zarb-e-hadees

http://kitabosunnat.com/…/zaeef-ahadees-ki-marfat-aur-un-ki…

http://kitabosunnat.com/kutub-libr…/zaeef-aur-mouzoo-riwayat

http://kitabosunnat.com/…/ilm-e-hadith-men-isnad-o-matan-ki…

http://kitabosunnat.com/kutub-library/fitna-inkar-e-hadees

http://kitabosunnat.com/kutub-library/fitna-e-parveziyyat-1

http://rahbereislam.com/…/783-inkaar-e-hadith-ke-nataaij-by…

https://rahesunnat.wordpress.com/cate…/راہ-سنت-کے-باغی-فتنے/

https://www.google.com.pk/…/fitna-inkar-e-hadithفتنہ-ا…/amp/

http://kitabosunnat.com/kut…/jaweed-ghamdi-aur-inkare-hadees

http://kitabosunnat.com/ku…/inkar-e-hadees-haq-ya-batil.html

http://kitabosunnat.com/…/parvaizi-tashkeek-ka-ilmi-mohasib…

http://kitabosunnat.com/k…/munkirin-e-hadith-k-char-aitrazat

مذید براں احادیث پہ نام نہاد اہل قرآن یعنی قرآنسٹ اور حقیقت میں منکرین حدیث یعنی پرویزی فرقے کے اعتراضات کے جوابات کے لیے ہماری ویب سائٹ
www.ilhad.com
اور ہمارے پیج
مذہب،فلسفہ اور سائنس
پہ پڑھ سکتے ہیں۔آپ سے کوئ بھی منکر حدیث حدیث کے بارے میں کوئ اعتراض کرے تو اسی عنوان اور سوال کے ساتھ انٹرنیٹ پہ جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں کیوں کہ اہل علم حضرات کی طرف سے ان منکرین حدیث کے سب اعتراضات کا جواب دیا جا چکا ہے۔پھر بھی کوئ سوال ہو آپ ہمیں بتا سکتے ہیں۔
والسلام علی من اتبع الہدٰی

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔