Wednesday, 10 January 2018

ایک سیکولرکا مولوی پہ طنز

ایک سیکولرکا مولوی پہ طنز

مولیٰ علی کا قول ہے
زکوٰۃ بھوکوں اور ننگوں کو دو

مولوی صاحب نے بیگم کو روزہ رکھنے کا حکم دیا اور خود دن بھر محنت سے زکوٰۃ وصول کی
عصر بعد بیگم صاحبہ غسل فرما رہی تھیں، مولوی صاحب نے باتھ روم کا دروازہ کھٹکھٹایا اور زکوٰہ کی رقم بھوکے اور ننگے کو عطا کردی.

جواب۔۔۔

لبرل نے انسانیت کا نعرہ لگایا. حقوق کی باتیں کیں. فقیروں اور یتیموں کی تصویریں میڈیا پر نشر کروائیں. ویلفٰیر ٹرسٹ کا فون نمبر نوٹ کرایا.
جب ڈونیشن اور تعاون کی رقم اکٹھا ہوگئ تو کئی اعلی نسل کے کتے خریدے. مہنگی گاڑی گیرج میں کھڑی کی. انگریزی شراب اور میم کا انتظام کیا. پھر اپنے ہاوس میں ڈانس پارٹی رکھی سب کے لیے اعلی انتظام کیے شراب و کبا ب وشباب کے بعد دستر خوان پر جو باقی بچ گیا وہ ان فقیروں کے "حقوق "تھے جو انہیں سپرد کر دیے گئے.

ابو اشعر فھیم

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔