Thursday, 11 January 2018

عورت اور مرد کی برابری کے حقوق کے دعوے داروں کے نام

مغرب میں لڑکیوں کا اپنی ورجنٹی (کنوار پن، دوشیزگی، عصمت) بیچ کر
 پیسا کمانے کا رجحان اور امیروں کا ہزاروں سے لاکھوں ڈالروں میں کسی کی عزت کو پہلی بار تار کرنے کا رواج کثرت سے بڑھتا جا رہا ہے، پر اچھنبے کی بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ ورجنٹی سیل کرنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ لڑکیاں اپنی ایجوکیشن فیس بھرنا چاہتی ہیں اور اتنا پیسا مل جاتا ہے کہ پھر آرام سے "اعلی"تعلیم حاصل کر سکیں!!

چپیڑوں کا سلام ہو اس عورت اور مرد کی برابری کے حقوق کے دعوے داروں کو اور بقیہ تمام ذلالتیں ان کا جھوٹا چاٹنے والے دیسی لبرل و سیکولرز کو

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔