Monday, 15 January 2018

دنیا کی مشہور ترین جمہوری وسیکولر مملکت کے زیر سایہ عورت کو اپنی عصمت گائے کا ماسک پہن کر بچانی پڑرہی ہے

 دنیا کی مشہور ترین جمہوری وسیکولر مملکت کے زیر سایہ عورت کو اپنی عصمت گائے کا ماسک پہن کر بچانی پڑرہی ہے. وہ کیا ہے نہ گائے ماتا ہی اب بھارتی ناریوں کی عصمتوں کی رکھوالی کرسکتی ہے ورنہ بھارتی مرد تو ناریوں کے اجسام کے ساتھ ساتھ شکلیں بھی نوچ ڈالیں. ہر دن بھارتی جیلوں میں اس نوعیت کے %92مقدمات درج کیے جاتے ہیں. اور حکومت کا کہنا ہے ایسی غلطیاں تو مردوں سے ہوہی جایا کرتی ہیں.
وہ پوچھنا یہ تھا گائے ماتا کا ماسک اگر مردوں کے جذبات قابو کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے تو عبایا وحجاب کیوں نہیں ؟؟؟
صبا سعید

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔