Monday, 15 January 2018

مقامی خریداری اپنائیے، ملک بچائیے

-كولگیٹ نہیں تھا تو کیا پاکستان میں لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟

اگر پاکستان کے 21کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10روپے کا جوس پیئں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800کروڑ"روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "1800کروڑ"روپے ملک سے باہر چلے جاتےہیں۔

اصل میں کوکا کولا اور پیپسی یا ان جیسی ملٹی نیشنل کمپنیاں روزانہ "3600کروڑ"سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں۔

آپ کوکا کولا کے بجائے لسی یا جوس پی سکتے ہیں جو کہ کینسر بھی نہیں کرے گا اور نہ ذیابیطس کرتا ہے۔ ہزاروں بیماریاں اس کوک پیپسی سے ہی ہوتی ہیں ۔
ویسے ہیKFC یاMcDonald's کی بجائے گھر میں اس سے بہتر کھانا کھانی کی عادت کم از کم بچوں کے لئے ہی اپنا لیجیئے۔

آئیے، مقامی پراڈکٹ اپنائیں ،
قوم کو طاقتور بنائیں...

اور یہ میسیج کم از کم صرف تین لوگوں تک ضرور پہنچائیے..
میسج رکنا نہیں چاہئے..

مقامی خریداری اپنائیے، ملک بچائیے

اگر تمام پاکستانی  150دن تک کوئی بھی غیر ملکی سامان نہیں خریدے تو پاکستان دنیا کا دوسرا سب سے امیر ملک بن سکتا ہے۔ صرف 150دن میں ہی پاکستان کے 2روپے، 1ڈالر کے برابر ہو جائیں گے۔
ہم سب کو مل کر یہ کوشش آزمانی چاہئے كيونکہ یہ ملک ہمارا ہے.. !!!!
ہم جو اتنے مسجز فارورڈ کرتے ہیں ، کیوں نہ  اسے بھی فارورڈ کر کے دیکھیں۔ کیا پتا یہ ایک تحریک بن جائے...... !!
آئیے نئے پاکستان کی بنیاد اپنے گھر سے رکھیں۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔