Wednesday, 10 January 2018

آزادی نسواں

 گرلز   سے  معذرت  کے ساتھ

پچیس  ہزار کا سیل فون  ہاتھ میں لیکر  تنگ شرٹ کے ساتھ  پھٹی ھوئی جینز  پہن کر  ساڑھے چارہزار  کا میک اپ چہرے  پر لگا کر  کھلے بالوں  کو  شانوں پر گرا کر  انڈے کی شکل  جیسا  چشمہ  لگا کر  کھلے  بال  جب  لڑکیاں  گھر سے باہر  نکل  کر  مرد کی ہوس  بھری  نظروں کی  شکایت  کریں  تو  انکو  توپ  کے  آگے  باندھ کر  اڑادینا  چاہئیے  جو  سیدھا  یورپ  میں  جاگریں  اور اپنے  جیسی  عورتوں کی  حالت_زار  دیکھیں  جنکی  عزت  صرف بستر  کی  حد  تک  محدود  ھے

سنبھال  اے بنت حوا   اپنے شوخ  مزاج  کو
ھم  نے سر_بازار   حسن  کو نیلام  ھوتے  دیکھا  ھے

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔