Tuesday, 9 January 2018

برطانوی یونیورسٹیوں میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات نے وبا کی صورت اختیار کر لی

 برطانوی یونیورسٹیوں میں جنسی طور پر ہراساں  کرنے کے واقعات نے وبا کی صورت اختیار کر لی،

سوچ رہا تھا کہ وہاں تو لڑکیاں پردہ نہیں کرتیں، نہ ہی وہاں مولوی اور مدرسہ ہے ، نہ ہی ہمارے والا نصاب اور مطالعہِ پاکستان پڑھایا جاتا ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ آزاد ، روشن خیال، مہذب، تعلیم یافتہ اور لبرل برطانیہ میں ایسے واقعات وبائی صورت اختیار کر رہے ہیں ؟

https://www.theguardian.com/education/2017/mar/05/students-staff-uk-universities-sexual-harassment-epidemic

پیشکش۔۔۔سالار سکندر

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔